خبرنامہ ٹیکنالوجی

اسٹریٹ لائٹس نہیں، اب سڑکوں کو مصنوعی چاند روشن کرے گا

  • بیجنگ: چین نے اسٹریٹ لائٹس کے بجائے مصنوعی چاند بنا کر خلا میں بھیجنے کی تیاری کرلی، یہ چاند اصلی چاند سے آٹھ گنا زیادہ روشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چین میں گلیوں پر اسٹریٹ لائٹس کی بجائے اب چاند جگمگائے گا، چین نے مصنوعی چاند بنا کر خلا میں بھیجنے کی تیاری کرلی ہے، […]