تجارتی

چینی کمپنیاں آسٹریلوی ا داروں میں سرمایہ کاری سے اجتناب کریں

  • کنبرا (ملت + آئی این پی) آسٹریلیا کی حکومت نے چینی کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ چین کے قومی اداروں کی خرید میں سرمایہ کاری سے اجتناب کریں ، حکومت نے اس سلسلے میں اعلیٰ سطح پر فیصلہ کیا ہے اور آسٹریلیا کے بنیادی ڈھانچے اور اثاثے جن میں ایس کڈ مین اینڈ کمپنی […]

  • چینی یوآن کی قدر میں کمی

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدرمیں 48بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی اور چینی یوآن 6.8798کی شرح پر بند ہوا ۔

  • چینی سرمایہ کار تنزانیہ میں سیمنٹ فیکٹری لگائیں گے

    اروشا ، تنزانیہ (ملت + آئی این پی) تنزانیہ کی حکومت نے چینی سرمایہ کاروں سے کہا ہے کہ وہ شمال مشرقی ساحلی شہر تانگا میں سیمنٹ فیکٹری لگانے کے لئے سرمایہ کاری کریں ، مجوزہ سیمنٹ فیکٹری مشرقی اور سینٹرل افریقہ میں سب سے بڑی فیکٹری ہو گی ، چینی سرمایہ کاری کے باعث […]

  • چینی سٹیل پر ڈیوٹی عائد کرنے کا یورپی فیصلہ ،چین کا شدید ردعمل

    برسلز (ملت + آئی این پی) یورپی یونین نے گذشتہ روز چین کی تیار کردہ ہیوی سٹیل پلیٹوں پر حتمی اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چین نے یورپی یونین کے اس فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے، یورپین کمیشن یا یورپی ایگزیکٹو باڈی نے کہا ہے کہ چین کی […]

  • کینیڈین سیکورٹیزمیں دسمبر کے دوران 7.81 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری

    اوٹاوا (ملت + اے پی پی) کینیڈا نے کہا ہے کہ دسمبر کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ملکی سیکورٹیز میں 7.81 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔محکمہ اعداد و شمار سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق دسمبر کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری کی مالیت 7.81 ارب امریکی ڈالر (10.23 ارب […]

  • جنوری کے دوران چین میں غیر ملکی زرمبادلہ کی فروخت میں کمی

    بیجنگ (ملت + اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ جنوری کے دوران غیر ملکی زرمبادلہ کی فروخت میں کمی آئی جس کی وجہ یوان کی مستحکم شرح تبادلہ ہے۔پیپلز بینک آف چائنہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق جنوری کے دوران بینکوں نے 208.8 ارب یوان (30.42 ارب ڈالر) کا زر مبادلہ فروخت کیا […]