تجارتی

ایف بی آر کا دو نئے انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ بنانے کا فیصلہ

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں منی لانڈرنگ اورٹیکس چوروں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کیلیے دو نئے ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کو ایف بی آرکی جانب سے تجاویز پر مشتمل لیٹر موصول ہوا ہے جس […]

  • بھارتی سوتی دھاگے پر بھاری اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پاکستان نے سبسڈائز بھارتی سوتی دھاگے سے مقامی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو نقصان پہنچانے پر 4 ماہ کیلیے 55.5 کاؤنٹ اور اس سے زائد کاؤنٹ کی حامل بھارتی کاٹن یارن پر26.89 روپے سے 55.80 روپے فی کلوگرام تک کی بھاری تادیبی ڈیوٹیاں لگادیں. نیشنل ٹیرف کمیشن کی جانب سے بھارت کی13 کاٹن […]

  • جیمز اینڈ جیولری برآمدات کیلیے مراعات دینے کا فیصلہ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی حکومت نے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کے فروغ اور اس کی برآمدات بڑھانے کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں ایس آر او 760 میں ترامیم کے لیے حتمی سفارشات تیار کر لی گئی ہیں۔ ایوان صدر سے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی کے لیے […]

  • ماسٹر کارڈ نادرا معاہدہ

    کراچی: (ملت+اے پی پی) گلوبل پیمنٹ انڈسٹری کی سرفہرست کمپنی ماسٹر کارڈ اورنیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا ٹیکنالوجیز) کے درمیان معاہدے کی بدولت قومی شناختی کارڈ ادائیگیوں کیلیے بھی استعمال کیے جا سکیں گے۔ یہ اعلان ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس 2017 کے دوران کیا گیا۔ گزشتہ روز جاری کردہ […]

  • پاکستان پر غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ

    سیکیورٹی:(ملت+اے پی پی) کی صورت حال میں بہتری سے پاکستان پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا ہے، 78 فی صد امریکی کمپنیوں نے اس سال پاکستان میں سرمایہ کاری پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ امریکن بزنس کونسل کے سروے کے مطابق پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش مند امریکی کمپنیوں کی تعداد میں […]

  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،دن بھر کاروبار کا اتار چڑھاؤ رہا

    کبھی نیچے،:(ملت+اے پی پی) کبھی اوپر، آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اتار چڑھاؤ سے بھرا دن رہا، کاروبار کے دوران 800 پوائنٹس سے گر کر 100 انڈیکس 600 پوائنٹس ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ملے جلے رجحان سے ہوا،کاروبار کے پہلے گھنٹے میں انڈیکس 200 پوائنٹس گرنے کے بعد 100 […]