تجارتی

اسٹیٹ بینک کوروپے کی بے قدری پرتشویش

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) اسٹیٹ بینک نے امریکی ڈالر کی قدر کوکنٹرول کرنے کے لیے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے اوپن مارکیٹ کی طلب پوری کرنے کے لیے زرمبادلہ فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ منگل کوفاریکس ایسوسی ایشن کے ساتھ منعقدہ ہنگامی اجلاس میںگورنراسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے روپے کی بے قدری پرتشویش کا […]

  • مقامی مارکیٹ میں روئی کی قیمتیں

    مقامی:(ملت+اے پی پی) کاٹن مارکیٹ میں پیر کو روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس میں استحکام رہا۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پیر کو روئی کی فصل 2016-17ءکے آفیشل اسپاٹ ریٹس برائے 37.324 کلو گرام کے نرخ گذشتہ کاروباری روز کے بھاؤ 6 ہزار 375 روپے اور 40 کلوگرام […]

  • روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں استحکام

    انٹربینک مارکیٹ:(ملت+اے پی پی) اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں استحکام رہا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 104.85روپے اور قیمت فروخٹ 104.90روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالر کی قیمت خرید 108.40روپے اور قیمت فروخت108. 60روپے […]

  • برآمدی شعبہ ترقی کر رہا ہے: خرم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان برآمدی شعبے میں ترقی کر رہا ہے‘ پانچ برآمدی شعبوں پر ٹیکس ختم کرنے سے برآمدات بڑھانے میں مدد ملے گی‘ ترکی اور تھائی لینڈ کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کے لئے مذاکرات ہو رہے ہیں‘ اس سے ملکی […]

  • امریکی کمپنیوں کے پاکستان پر اعتماد میں اضافہ

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری کرنے والی 67امریکی کمپنیوں میں سے 78فیصد نے رواں سال پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی کمپنیوں کی اکثریت نے پاکستان میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کا اعتراف کرتے ہوئے کاروباری ماحول کو اطمینان بخش قرار دیا […]

  • براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری جولائی تا دسمبر 1 ارب ڈالر سے تجاوز

    کراچی:(ملت+اے پی پی) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 10.4 فیصد اضافے سے 1ارب 8کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پہلی ششماہی کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 10کروڑ 22لاکھ ڈالر بڑھ کر 1ارب 8کروڑ 7لاکھ ڈالر رہی، […]