تجارتی

درآمدات اور اسمگلنگ میں بڑے پیمانے پر اضافہ

  • کراچی:(اے پی پی) چین اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے بڑے پیمانے پر اشیا کی درآمد، انڈرانوائسنگ اور ڈمپنگ پاکستانی صنعت کو نگل رہی ہیں جس سے بڑے پیمانے پر روزگار کے مواقع کم ہونے کے ساتھ حکومت کو محصولات اور برآمدات میں کمی کی وجہ سے زرمبادلہ کے نقصان کا سامنا ہے۔ پاکستان بزنس […]

  • نیوٹیک رواں سال50 ہزارنوجوانوں کو ہنرمند بنائے گا

    اسلام آباد:(اے پی پی) قومی کمیشن برائے تکنیکی و پیشہ ورانہ تربیت (نیوٹیک) رواں سال کے آخر تک 50 ہزار بیروزگار نوجوانوں کو مختلف ہنروں کی تربیت فراہم کریگا۔ نیوٹیک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ذوالفقار احمد چیمہ نے سرکاری خبر ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ نوجوانوں کو پیشہ ورانہ تربیت مفت دی جائیگی اور انہیں […]

  • ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری کیخلا ف کارروائی کا آغاز

    اسلام آباد:(اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری میں ملوث ٹیکس دہندگان کے خلاف کارروائی شروع کردی، اس سلسلے میں ایف بی آر کے ماتحت محکمہ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن آئی آر نے 29 لاکھ 97 ہزار 929 روپے کے ٹیکس واجبات بھی وصول کرلیے۔ […]

  • پاک ترک آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات کا چوتھا دورمکمل

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان اور ترکی فری ٹریڈ معاہدے (ایف ٹی اے) کے تحت 85 فیصد ٹیرف ختم کرنے پر آمادہ ہوگئے، دونوں ممالک نے رواں سال کے آخر تک ایف ٹی اے کو حتمی شکل دینے پر بھی رضامندی کا اظہار کر دیا ہے۔ وزارت تجارت کے مطابق پاک ترک ایف ٹی اے […]

  • پاکستان بزنس کونسل نےسی پیک کےتنقیدی جائزےکا مطالبہ کردیا

    کراچی:(اے پی پی) پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) نے تجارتی خسارے کی وجہ سے درپیش ادائیگیوں کے بحران سے نمٹنے کیلیے مینوفیکچرنگ سیکٹر کی بحالی کو ناگزیر قرار دے دیا ہے۔ پی بی سی نے ٹریڈ اور مینوفیکچرنگ کے بارے میںجاری کردہ 7ویں سالانہ تجزیاتی رپورٹ میں گزشتہ 2سال کے دوران پاکستانی ایکسپورٹ میں […]

  • درآمدی ایل پی جی کی قیمت میں 5روپےفی کلواضافہ

    کراچی:(اے پی پی) ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو، 60 روپے فی گھریلو سلنڈراور 240 روپے فی کمرشل سلنڈر اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی منڈی میں ایل پی جی کی قیمت میں 20ڈالر فی میٹرک ٹن اضافے کے بعد قیمت 288ڈالر سے 308 ڈالر فی میٹرک ٹن تک پہنچ گئی۔ دوسری […]