تجارتی

ہانگ کانگ سٹاکس کی 0.63فیصد اضافے پر بندش

  • ہانگ کانگ (ملت + آئی این پی) ہانگ کانگ سٹاکس منگل کو 152.17پوائنٹس یا 0.63فیصد کے اضافے سے 24345.87پوائنٹس پر بند ہوئے ، بنچ مارک ہینگ سینگ انڈیکس نے 24274.52اور 24360کے درمیان لین دین کیا ، مجموعی کاروباری حجم 69.45بلین ہانگ کانگ ڈالر (8.96بلین امریکی ڈالر ) رہا ۔

  • چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 144بیسک پوائنٹ کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.8701کی شرح پر بند ہوا۔

  • چین کے ہوشین 300انڈیکس فیوچرز پیر کو کمی پر بند

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز پیر کوکمی پر بند ہوا،اپریل 2017ء کا کنٹریکٹ 0.46 فیصد کی کمی سے 3461پوائنٹس، مئی 2017ء کا کنٹریکٹ 0.05فیصد کی کمی سے3439پوائنٹس ،جون 2017 ء کا کنٹریکٹ0.37فیصدکی کمی سے3417.6پوائنٹس جبکہ ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ0.02فیصدکی کمی سے3344پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو […]

  • چین کے ٹریژری بانڈ فیوچرز پیر کو اضافے پر بند

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز پیر کو اضافے پر بند ہوا ،جون 2017ء میں سودے کا کنٹریکٹ 0.08فیصد کے اضافے سے 99.38یوئین (14.46 امریکی ڈالر ) ، ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.04فیصدکے اضافے سے 98.85یوآن جبکہ دسمبر 2017ء کا کنٹریکٹ0.03فیصد کے اضافے سے98.33یوآن پر بند ہوا ۔یہ کنٹریکٹ متعینہ […]

  • چینی حصص پیر کوکمی پر بند

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کے سٹاکس پیر کوکمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.08فیصدکی کمی سے3266.96پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.61فیصدکی کمی سے10581.92پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.9فیصدکی کمی سے1947.53پوائنٹس پر بند ہوا ۔

  • 7ماہ میں لیدر گارمنٹس کی برآمدات میں 8فیصد کمی

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی) رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں لیدر گارمنٹس کی برآمدات میں 8فیصد کمی تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں 19کروڑ 78لا کھ ڈا لر کے 5لاکھ 26ہزار درجن لیدر گارمنٹس برآمد کیے گئے تھے جو رواں سال اسی عرصہ […]