خبرنامہ کھیل

ٹی10 لیگ کا شیڈول جاری آغاز21 نومبرکورنگارنگ تقریب سے ہوگا

  • دبئی۔(ملت آن لائن) دنیا کے تیزترین فارمیٹ پرمبنی کرکٹ لیگ ٹی 10 کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ لیگ انتظامیہ کے مطابق لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز 21 نومبر کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک رنگارنگ تقریب سے ہوگا جس میں نامور شخصیات شرکت کریں گی۔ افتتاحی تقریب کے بعد دو میچز کھیلے جائیں […]