خبرنامہ کھیل

صبر کا پیمانہ لبریز؛ کوچ ’’آپریشن کلین اپ‘‘ کی تیاری کرنے لگے

  • لیڈز:(اے پی پی) شکستوں پر صبرکا پیمانہ لبریز ہونے کے بعد کوچ ٹیم میں’’آپریشن کلین اپ‘‘ کی تیاری کرنے لگے، موجودہ اسکواڈ کے کچھ کھلاڑیوں کا مستقبل غیر یقینی نظر آنے لگا، ون ڈے کرکٹ کے ناکارہ پرزے مکی آرتھر کیلیے بھی درد سر بن گئے۔ مکی آرتھر نے کہاکہ مجھے یہ بات کہتے ہوئے […]

  • ان فٹ کھلاڑی ’’آؤٹ‘‘، ان فٹ کھلاڑی ’’ان‘‘

    لیڈز:(اے پی پی) پاکستان کرکٹ کے معاملات کس انداز میں چلائے جا رہے ہیں اس کا اندازہ جمعرات کو ہو گیا، سلیکٹرز نے انجرڈ بیٹسمین محمد حفیظ کی جگہ فاسٹ بولر محمد عرفان کو انگلینڈ بلایا، مگر اہم لمحات میں وہ بھی انجرڈ ہو کر میدان چھوڑ گئے۔ حیران کن طور پر اسکواڈ کا اعلان […]

  • امریکی فٹ بالر کا ایک مرتبہ پھرقومی ترانےکےاحترام میں کھڑے ہونےسےانکار

    نیویارک:(اے پی پی) امریکی نیشنل فٹبال لیگ کے کھلاڑی کولن كیپرنك نے ایک مرتبہ پھر احتجاجاً قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہونے سے انکار کردیا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ سان فرانسسکو 49 کے لیے کھیلنے والے کولن كیپرنك نے امریکا میں نسلی امتیاز اور سیاہ فام افراد کے ساتھ ہونے […]

  • پاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان پانچواں اورآخری ون ڈے میچ (آج) کھیلا جائیگا

    کارڈف:(اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ (آج) اتوارکو کارڈف میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ڈے ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو پاکستان کے خلاف سیریز […]

  • جاپان نے 2020ء اولمپکس گیمزکی میزبانی کیلئے کوئی رشوت نہیں دی

    ٹوکیو :(اے پی پی) جاپان نے 2020ء میں شیڈول ٹوکیو اولمپکس گیمز کی میزبانی کے حصول کیلئے کسی بھی طرح کی رشوت کی ادائیگی نہیں کی۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے تفتیش کار ٹوکیو اولمپکس گیمز کی میزبانی کے سلسلے میں کامیاب بڈ پر کرپشن کی تحقیقات کر رہے تھے تاہم ان […]

  • یو ایس اوپن، مینزسنگلزکےتیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

    نیویارک :(اے پی پی) انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اور اولمپک چیمپیئن اینڈی مرے، سوئس سٹار سٹانسلاس وارینکا، جاپان کے کئی نیشیکوری اور سپین کے ڈیوڈ فیرر اپی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے جبکہ امریکہ کے جانسن، جرمنی کے زویرو ، فرانس گیل […]