خبرنامہ کھیل

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کومزید تنزلی کا خطرہ لاحق

  • دبئی:(ملت+اے پی پی) ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان ٹیم کی مزید تنزلی کا خطرہ بڑھ گیا، نیوزی لینڈ نے اپنی نگاہیں گرین کیپس کو پانچویں پوزیشن سے بھی محروم کرنے پر مرکوز کرلیں، بنگلہ دیش پر کلین سوئپ مصباح الحق الیون کیلیے مزید رسوائی کا پیغام لے کر آئے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے گذشتہ برس […]

  • بنگلہ کپتان مشرفی مرتضیٰ کا انگوٹھا ٹوٹ گیا

    ماؤنٹ ماؤنگینی:(ملت+اے پی پی) بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ انگوٹھا ٹوٹنے کی وجہ سے 6 ہفتوں کیلیے کھیل سے دور ہوگئے۔ کپتان مشرفی مرتضیٰ کی قیادت میں ویسے ہی بنگال ٹائیگرز نیوزی لینڈ کے ہاتھوں محدود اوورز کے مسلسل چھ میچز ہار چکے ہیں۔ مشرفی تیسرے ٹوئنٹی 20 کے دوران کین ولیمسن کی تیزرفتار گیند […]

  • دورہ بھارت سے قبل لی مین کے پسینے چھوٹنے لگے

    سڈنی:(ملت+اے پی پی) دورہ بھارت سے قبل ہی آسٹریلوی کوچ اور کپتان کے پسینے چھوٹنے لگے، ڈیرن لی مین نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اپنے بیٹسمینوں کی پرفارمنس کو ناکافی قرار دیدیا، وہ کہتے ہیں کہ بھارت میں طویل دورانیہ تک بیٹنگ کرنا ہوگی، ہر اننگز میں 150سے زائد اوورز تک کھیل کر […]

  • محمد وسیم اگلی فائٹ پاکستان میں کرانے کے لیے تیار

    لاہور: (ملت+اے پی پی) ڈبلیو بی سی سلور فلائی ویٹ چیمپئن محمد وسیم اپنی اگلی فائٹ پاکستان میں منعقد کرانے کیلیے تیار ہیں۔ محمد وسیم نے کہا کہ 90 دن میں ٹائٹل کا دفاع کرنا ضروری ہے، حکومتی گرانٹ جاری ہونے کے بعد ٹریننگ پر توجہ دوں گا، پاک آرمی نے بھی تعاون کی یقین […]

  • یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور نہ کر سکے

    سڈنی:(ملت+اے پی پی) پاکستان کے سینئر ترین بیٹسمین یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور نہ کر سکے۔ یونس خان کو یہ کارنامہ انجام دینے والا پہلا پاکستانی بیٹسمین بننے کیلئے مزید 23 رنز درکار ہیں۔ سڈنی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں جب وہ بیٹنگ کیلئے آئے تو انہیں اپنے […]

  • پاکستانی کرکٹ ٹیم رینکنگ میں تنزلی کا شکار ہو کر پانچویں نمبر پر پہنچ گئی

    دبئی:(ملت+اے پی پی) مسلسل 6 ٹیسٹ ہارنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم رینکنگ میں تنزلی کا شکار ہو کر پانچویں نمبر پر چلی گئی۔ آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر چلی گئی۔ آسٹریلیا کیخلاف سیریز 0-3 سے گنوانے والی مصباح الیون کو اس سے قبل […]