خبرنامہ کھیل

یاسر شاہ اور اظہر علی کے ڈوپ ٹیسٹ

  • میلبورن:(ملت+اے پی پی) میں پاکستانی کرکٹرز اظہر علی اور یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ لئے گئے ہیں۔ پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈوپ ٹیسٹ معمول کی پریکٹس ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں آسٹریلیا کے دورے پر ہے ، میلبورن میں جاری ٹیسٹ کے دوران پاکستانی کرکٹرز یاسر شاہ اور اظہر علی […]

  • ٹینس کھلاڑی اینا ایوانووچ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

    ٹینس:(ملت+اے پی پی) کی سابق عالمی نمبر ایک اینا ایوانووچ نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کی بنیادی وجہ صحت میں ناکامیوں اور انجری سے مکمل فٹ نہ ہونہ بتایا ہے۔ اینا ایوانووچ کی عمر اس وقت 29سال ہے اورانہوں نے یہ اعلان […]

  • میلبرن ٹیسٹ؛ اظہر علی فیلڈنگ کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی

    میلبرن:(ملت+اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے چوتھے روز قومی ٹیم کے بلے باز اظہر علی فیلڈنگ کے دوران گیند سر پر لگنے سے زخمی ہو گئے۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا کی پہلی اننگز کے دوران 109 ویں […]

  • اظہر علی کی محنت پر پاکستانی بولرز پانی پھیرنے لگے

    میلبورن:(ملت+اے پی پی) اظہرعلی کی محنت پرپاکستانی بولرزپانی پھیرنے لگے، نائب کپتان نے تسلیم کیا کہ آسٹریلوی فائٹ سے میلبورن ٹیسٹ’اوپن‘ ہوگیا، انھوں نے کہاکہ ہمیں چوتھی صبح کو تیزی سے وکٹیں حاصل کرنا ہوں گی، میری اننگز مثبت نتیجے کے حصول میں مدد گار رہے گی۔ میلبورن ٹیسٹ میں اظہر علی نے ناقابل شکست […]

  • گرفت کمزور، پاکستانی ٹیم پر تنقید کے تیر برسنے لگے

    میلبورن:(ملت+اے پی پی) شاندار بیٹنگ کے باوجود میلبورن ٹیسٹ میں گرفت کمزور ہونے پر پاکستانی ٹیم پر تنقید کے تیر برسنے لگے، سابق کپتان و کوچ وقار یونس نے کینگروز کو کھلی چھوٹ دینے کا ذمہ داروہاب ریاض اور یاسر شاہ کو قرار دیدیا، مصباح الحق کی فیلڈ سیٹنگ کوکئی سابق آسٹریلوی کپتان ناقص قرار […]

  • شہریار کو نیب سے ’’معاملات‘‘ جلد حل ہونے کی امید

    کراچی:(ملت+اے پی پی) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نیب سے ’’معاملات‘‘ جلد حل ہونے کیلیے پُرامید ہیں، ان کے مطابق جاری تحقیقات کا بائیو مکینک لیب سے کوئی تعلق نہیں ہے، چیئرمین کے مطابق باہمی تعلقات بہتر ہونے تک بھارت سے سیریز کا کوئی امکان نہیں لگتا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میں مبینہ مالی بے […]