خبرنامہ کھیل

میلبورن: اظہر علی کی ڈبل سنچری

  • میلبورن:(ملت+اے پی پی) ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل جاری ، جہاں پاکستان کی جانب سے اظہر علی نے شاندار ڈبل سنچری اسکور کی ہے۔ انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف ڈٹ کر بیٹنگ ہے۔ پاکستان کے اظہر علی 20چوکوں کی مدد سے 205رنز بنا کر ناقابل شکست رہے تھے۔سہیل خان 65رنز بنا کر رن آئوٹ […]

  • آسٹریلوی بولرز کی مزید خبر لینے کا پاکستانی منصوبہ

    میلبورن:(ملت+اے پی پی) پاکستان نے آسٹریلوی بولرز کی مزید خبر لینے کا منصوبہ بنا لیا، پیسر وہاب ریاض نے اننگز فوری ڈیکلیئرڈ کرنے کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہاکہ تیزی سے مزید 80رنز کا اضافہ کرنے کی کوشش کریں گے، ٹیم اچھا کھیل رہی ہوتو موسم کی مداخلت مایوسی کا باعث بنتی ہے،ہیڈ کوچ مکی […]

  • ایف آئی اے اور نیب پی سی بی کے پیچھے لگ گئے

    کراچی:(ملت+اے پی پی) مبینہ بے ضابطگیوں کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد ایف آئی اے اور نیب پی سی بی کے پیچھے لگ گئے، بعض ’’پرانی فائلز‘‘ بھی کھل گئیں، گذشتہ عرصے چند آفیشلز سے تحقیقات بھی کی گئی تھیں، معاملے کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے اسے جمعے کو کراچی میں شیڈول گورننگ بورڈ […]

  • باکسرعامرخان فتح کا جشن پاکستان میں منانے کو تیار

    لاہور:(ملت+اے پی پی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کو او ایم جی کمپنی نے دنیا کے3 ممتاز باکسرز سے مقابلہ کرنے کی پیشکش کردی، حریف کا فیصلہ جلد متوقع ہے، عالمی شہرت یافتہ باکسرنے اپریل میں ممکنہ شیڈول اگلے مقابلے میں کامیابی سمیٹنے کے بعد فتح کا جشن پاکستان میں منانے کا اعلان بھی کردیا، […]

  • میلبورن ٹیسٹ؛ پاکستان نے پہلی اننگز 443 رنز پر ڈکلیئر

    میلبورن: (ملت+اے پی پی) میلبورن ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان نے اپنی پہلی اننگز چار سو تینتالیس رنز نو کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلئیر کردی ، اوپنر اظہر علی نے ڈبل سنچری بنا کر میلبورن کرکٹ گرائونڈ میں تاریخ رقم کر دی ۔ میلبورن ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستانی بلے بازوں کا راج رہا ، محمد […]

  • میلبرن ٹیسٹ؛ بارش کی آنکھ مچولی سے دوسرے دن کا کھیل بھی متاثر

    میلبرن:(ملت+اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ میلبرن میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے 142 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پر اپنی پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کیا تو اظہر علی 66 جب کہ اسد شفیق 6 رنز […]