خبرنامہ کھیل

میلبرن ٹیسٹ؛ لنچ کا وقفہ جلد کرنے پرامپائرز تنقید کی زد میں آگئے

  • میلبرن:(ملت+اے پی پی) باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں لنچ کا وقفہ جلد کرنے پر امپائرز تنقید کی زد میں آگئے،آسٹریلوی کپتان کا مطالبہ تسلیم کئے جانے پر پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی ناخوش دکھائی دیئے،بڑی ٹیموں کی من مانیوں پر شائقین نے بھی سوشل میڈیا پرجی بھرکربھڑاس نکالی۔ میلبورن میں جاری ٹیسٹ میچ میں پہلا […]

  • تھرڈ امپائرنے اظہرعلی کے رن آؤٹ کا غلط سگنل دے دیا

    میلبرن:(ملت+اے پی پی) باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں تھرڈ امپائرنے اظہرعلی کے رن آؤٹ کا غلط سگنل دے دیا۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب اسد شفیق نے بولرجیکسن برڈ کی طرف ریٹرن شاٹ کھیلا، گیند پیسرکی انگلیوں کو چھوتی ہوئی اسٹمپس پرجا لگی، دوسرے اینڈ پرموجود اظہرعلی ڈائیو لگا […]

  • پہلے بیٹنگ کا فیصلہ درست ہے؛ آرتھر

    میلبورن:(ملت+اے پی پی) ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ مشکل پچ درست لینتھ پر گیند کرنے والے بولرز کیلیے بڑی سازگار رہی، البتہ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا ہمارا فیصلہ غلط نہیں تھا۔ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ مشکل پچ درست لینتھ پر گیند کرنے والے بولرز کیلیے بڑی سازگار […]

  • پاکستانی تماشائیوں کی بڑی تعداد نے بھی میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کا رخ کیا

    میلبورن:(ملت+اے پی پی) پاکستانی تماشائیوں کی بڑی تعداد نے بھی میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کا رخ کیا۔ مجموعی طور پر 63ہزار4سو78 افراد ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل دیکھنے کیلیے اسٹیڈیم میں موجود تھے۔ پاکستانی تارکین وطن دیگردور دراز کے شہروں سے بھی خاص طور میلبورن آئے تھے۔ کرسمس کی تعطیلات کی وجہ سے میلے کا […]

  • میلبورن کی وکٹ پر کھیلنا اتنا آسان نہیں، رمیز راجا

    پاکستان کرکٹ:(ملت+اے پی پی) ٹیم کی دوسرے ٹیسٹ کےپہلے روز کی پرفارمنس پر تبصرہ کرتے ہوئے سابق کپتان رمیز راجہ کا کہنا ہے میلبورن کی وکٹ پر کھیلنا اتنا آسان نہیں ، پاکستان ٹیم کچھ نہ کچھ مختلف کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔ رمیز راجہ نے کہا کہ مصباح اپنے انداز سے چال چلتے […]

  • میلبورن ٹیسٹ؛ پہلے روز صرف 50 اوورز کا کھیل ہو سکا

    میلبورن:(ملت+اے پی پی) میلبورن ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 4 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنائے تھے کہ کھیل بارش کے باعث روک دیا گیا۔ آسٹریلیا کے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے چائے کے وقفے […]