خبرنامہ کھیل

ٹیم کی پرفارمنس سے خوش ہوں، مصباح الحق

  • پاکستان:(ملت+اے پی پی) کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیم پاکستان کسی بھی وقت حیران کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، یونس خان کا فارم میں آنا خوش آئند ہے۔ پاکستانی کپتان نے میچ کے بعد اختتامی تقریب سے گفتگو میں کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کی پرفارمنس […]

  • اسد شفیق نے گیری سوبرز کا ریکارڈ توڑدیا

    برسبین:(ملت+اے پی پی) اسد شفیق نے چھٹے نمبر پر سب سے زیادہ سنچریوں کا گیری سوبرز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ اسدشفیق نے برسبین جاری پہلے ٹیسٹ میں سنچری اسکورکی جوکہ ان کے بیٹنگ آرڈر میں چھٹے نمبر پر نویں 3 فیگر اننگز شمار ہوئی جوکہ ایک ریکارڈ ہے، انھوں نے اس معاملے میں ویسٹ انڈیز […]

  • سنچری لوکیش نے کی اورجشن کوہلی نے منایا

    نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹیسٹ میں بھارتی اوپنر لوکیش راہول کی سنچری کا جشن ان کے کپتان ویرات کوہلی نے مناڈالا۔ لوکیش جب 100 کے قریب تھے تو انھیں وکٹ پر کوہلی نے جوائن کیا اوپنر جب سنچری مکمل کرنے کیلیے اضافی رن لینے کی خاطر دوڑے تو ویرات کوہلی نے […]

  • نجی لیگ سے تعلق پر گمبھیر کیخلاف ایکشن

    نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) نجی لیگ سے تعلق پر گوتم گمبھیر کو نوٹس جاری کرنے کی وجہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ پر دہرے معیار کا الزام عائد ہوگیا۔ انڈین جونیئر ٹوئنٹی 20 لیگ کی جانب سے گمبھیر کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا گیا تھا جس کی سابق اوپنر نے ٹویٹر پر تصدیق بھی کی […]

  • برسبین ٹیسٹ میں دلچسپ مقابلے کے بعد آسٹریلیا 39 رنز سے کامیاب

    برسبین: (ملت+اےپی پی) آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 39 رنز سے شکست دیدی تاہم اسد شفیق کی شاندار بلے بازی نے آسٹریلوی کھلاڑیوں کو پریشان کئے رکھا۔ برسبین کے وولین گابا اسٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 490 رنز کے […]

  • برسبین ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کے لئے 490 رنز کا ہدف

    برسبین:(ملت+اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لئے 490 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا ہے۔ برسبین کے وولون گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو فالو آن کرانے کے بجائے خود بیٹنگ کا […]