خبرنامہ کھیل

برسبین ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری

  • برسبین:(ملت+اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے 429 رنز کے جواب میں قومی ٹیم پہلی اننگز 142 رنز پر ڈھیر ہو گئی جب کہ آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ برسبین کے وولون گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں […]

  • آسٹریلوی میدانوں پر ناقص بیٹنگ کی نئی مثال قائم

    برسبین:(ملت+اے پی پی) پاکستان نے آسٹریلوی میدانوں پر ناقص بیٹنگ کی نئی مثال قائم کردی،ٹیم نے صرف27 رنز کے سفر میں7وکٹیں گنوائیں، 35سال قبل اتنے ہی بیٹسمین واکا گرائونڈ میں 25رنز کا اضافہ کرپائے تھے،تیسرا موقع ہے کہ کینگروز کیخلاف2مہمان پیسرز نے4،4 یا زائد وکٹیں حاصل کی ہیں۔ پاکستان نے آسٹریلوی میدانوں پر بیٹنگ میں […]

  • آئی سی سی نے ٹیموں کی تعداد بڑھانے کا عزم کرلیا

    کولمبو:(ملت+اے پی پی) آئی سی سی نے ٹیموں کی تعداد بڑھانے کا عزم کرلیا، چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ٹاپ لیول کرکٹ میں 15،16 ٹیمیں کھیلیں، اس مقصدکوحاصل کرنے کیلیے ششانک منوہر کی زیرقیادت کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سری لنکا کرکٹ اورایشین کونسل کی دعوت پرکولمبو آنے والے […]

  • کرکٹ کے بعد کبڈی لیگ کی پاکستان آمد

    لاہور:(ملت+اے پی پی) پاکستان سپر لیگ کے بعد اب کبڈی لیگ بھی منعقد کیا جارہا ہے جو آئندہ برس 24 مارچ سے لاہور میں منعقد ہوگی جس میں کراچی سمیت 6 بڑے شہروں کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔ کرکٹ کے بعد کبڈی لیگ بھی میدان میں آ گئی،پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ24 مارچ سے لاہور […]

  • برسبین ٹیسٹ، پاکستان پہلی اننگز میں ایک سو بیالیس رنز پر ڈھیر

    برسبین: (ملت+اے پی پی) برسبین ٹیسٹ میں چار سو انتیس رنز کا پہاڑ دیکھ کر شاہین کانپ گئے۔ پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں ایک سو بیالیس رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ آسٹریلیا نے فالوآن نہ کرانے کا فیصلہ کیا۔ میچ کے تیسرے دن جیکسن برڈ نے محمد عامر کو اکیس کے انفرادی سکور پر […]

  • وہاب ریاض نے سٹیون سمتھ کو آؤٹ کرنے کا دعوی سچ ثابت کر دیا

    برسبین (ملت + اے پی پی) پاکستانی لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے سٹیون سمتھ کو آؤٹ کرنے کا دعوی درست ثابت کر دیا، آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل وہاب ریاض نے کہا تھا کہ کپتان سٹیون سمتھ ان کے نشانے پر ہوں گے، برسبین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں وہاب ریاض […]