خبرنامہ کھیل

کالی آندھی نے بھارت کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 1 رن سے ہرا دیا

  • بھارتی ٹیم 245 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں پر 244 رنز بنا سکی، براوو نے آخری گیند پر دھونی کو آﺅٹ کر کے بھارت کے منہ سے فتح کا نوالہ چھین لیا، لوکیش راہول کی 110 رنز کی اننگز ناکافی ثابت، لیوس میچ کے بہترین کھلاڑی قرار فلوریڈا ۔ […]

  • رونالڈو نےیوئیفا پلیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ جیت لیا

    یورپین:(آئی این پی) یورپین فٹ بال کی چمپیئن ٹیم پرتگال کے شہرہ آفاق کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے دوسری مرتبہ یوئیفا پلیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ اس مقا بلے کیلئے ان کے ساتھ ان ہی کی ٹیم کے گیرتھ بیل اور اونٹوئن گیریزمین بھی شامل تھے۔ جمعرات کو موناکو میں یورپ کے […]

  • برطانوی وزیراعظم آج لارڈز میں میچ دیکھیں گی

    انگلینڈ:(اے پی پی) انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرے ون ڈے انٹر نیشنل میں برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے کا تعارف دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے کرایا جائے گا۔ لارڈز میں بر طانیہ کی وزیر اعظم کے پر وٹوکول کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان خاص طور پر پاکستان سے آئے […]

  • پاکستان اورانگلینڈ دوسرے ون ڈے میں آج مدمقابل ہوں گے

    لارڈز:(اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ لارڈز میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ڈھائی بجے ٹکرائیں گی۔ قومی ٹیم کے ابتدائی بلے باز محمد حفیظ زخمی ہونے کے باعث آج کے میچ […]

  • پاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان دوسرا ون ڈے کل لارڈزمیں ہوگا

    پاکستان:(اے پی پی) پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کل لارڈز میں کھیلا جائےگا لیکن ٹیم مینجمنٹ بیٹسمینوں کی فارم سےپریشان ہے، اگلے میچ کےلیے قومی ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ساؤتھ ہیمپٹن میں بیٹسمین بڑا اسکور کرنے میں ناکام،بولرز فیلڈ کے مطابق بولنگ کرنے میں ناکام،جس کے نتیجے […]

  • ٹی 20میں شاہد آفریدی کی شمولیت کا کوئی امکان نہیں

    انگلینڈ:(اے پی پی) انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان تیسرے ون ڈے کے بعد کیا جائے گا ۔ شاہد آفریدی کی ٹیم میں شمولیت کا کوئی امکان نہیں ۔ احمد شہزاد اور عمر اکمل کے نام بھی ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں زیر غور لا ئیں جائیں […]