خبرنامہ کھیل

2019ء ورلڈ کپ کی تیاری، نیوزی لینڈ کا دسمبر سے مارچ تک تین ایشیائی ٹیموں سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان، کیوی ٹیم تینوں ٹیموں کے خلاف 11 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گی

  • آکلینڈ ۔(ملت+اے پی پی) نیوزی لینڈ آئندہ برس شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ کی تیاری کے سلسلے میں 2018-19ء ہوم سیزن دسمبر سے مارچ کے دوران تین ایشیائی ٹیموں، سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کی میزبانی کرے گا۔ میزبان ٹیم تینوں ٹیموں کے خلاف مجموعی طور پر 11 ون ڈے […]