قومی دفاع

ملک بھر سے را کےایجنٹس کاخاتمہ کرنا چاہئے:ذوالفقار مرزا

  • کراچی:(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے باغی رہنما ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ بلوچستان سمیت ملک بھر سے را کے ایجنٹس کا خاتمہ کرنا چاہئے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفاقار مرزا نے کہا کہ بلوچستان سے را کے ایجنٹ کی گرفتاری بہت اہم کامیابی […]

  • پاکستان میں ’’را ‘‘کے ایجنٹ کی گرفتاری پربھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی

    نئی دہلی /جودھپور/ اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان میں ’’را ‘‘کے ایجنٹ کی گرفتاری پر بوکھلاہٹ کی شکار بھارتی حکومت نے ریاست راجھستان میں دورے پر گئے 35 پاکستانیوں کو گرفتار کر جن میں خواتین، بچے اور بوڑھے شامل ہیں،دفترخارجہ نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ کرکے گرفتار پاکستانیوں کے متعلق […]

  • لورالائی میں ایف سی بلوچستان کی پاسنگ آؤٹ پریڈ‘ 4ہزار476 ریکروٹ پاس آؤٹ

    لورا لائی (آئی این پی)فرنٹیئر کور بلوچستان کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب لورالائی میں منعقد کی گئی، پریڈ میں 4 ہزار 476 ریکروٹ پاس آؤٹ ہوئے۔ تقریب میں کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض، ڈی جی ایف سی کوئٹہ میجر جنرل شیر افگن اور وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے شرکت کی۔کمانڈر سدرن کمانڈ […]

  • پٹھان کوٹ:بھارت نے ویزے جاری کر دئیے؛بھارتی میڈیا

    اسلام آباد(آئی این پی)بھارت کی جانب سے پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کیلئے پاکستان کی مشترکہ تفتیشی ٹیمکو ویزے جاری کردئیے گئے ہیں جس کے بعد مشترکہ تفتیشی ٹیم (آج) اتوار کو بھارت جائے گی۔ پاکستانی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (آج)27مارچ کو نئی دہلی پہنچے گی اور (کل) پیر28مارچ کو پٹھان کوٹ میں اپنا کام […]

  • پاکستان کی سلامتی،ایران کی سلامتی اور پاکستان کا استحکام ایران کا استحکام ہے:حسن روحانی

    اسلام آباد :(اے پی پی) ایران کے صدر محمد حسن روحانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی ، ایران کی سلامتی اور پاکستان کا استحکام ایران کا استحکام ہے ،پاکستانی قوم ہمارے لئے بہت اہمیت کی حامل ہے ، ایران پاکستان کوتوانائی کی سلامتی کی فراہمی اپنی ذمہ داری سمجھتا ہے ،اسٹرٹیجک شراکت دار […]

  • معاشی اہداف کے حصول کیلئے دہشت گردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ ضروری ہے، وزیراعظم

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی اہداف کے حصول کے لئے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے عفریت سے نمٹنا ہو گا۔ اسلام آباد میں پاک ایران مشترکہ بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات […]