گلگت بلتستان خبریں

ہم نے سکردو میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام کروائے ہیں؛ اکبر تابان

  • استور؛ (ملت+اے پی پی) گلگت بلتستان کے سینئر وزیر اکبر تابان نے کہا ہے کہ ہم نے سکردو میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام کروائے ہیں ، سکردو میں لوڈشیڈنگ واپڈا کی نااہلی کی وجہ سے ہے ۔ نا اہل انتظامیہ کی وجہ سے آج ہماری حکومت بد نام ہو رہی ہے، پی پی پی […]

  • استور؛ برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

    استور: (ملت+اے پی پی) ضلع استور کے بالائی علاقوں میں ایک بار پھر برف باری شروع لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ضلع استور کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا جوسلسلہ شروع ہوا تھا تا حال وقفے وقفے سے جاری ہے اگر برف باری کا یہ سلسلہ اسی […]

  • موسم سرما کی تعطیلات؛ فیض اللہ خان لون

    استور ؛ (ملت+اے پی پی) محکمہ تعلیم گلگت ریجن کے ڈائریکٹر فیض اللہ خان لون نے کہا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے لئے تربیتی کورس کا اہتمام کیا گیا ہے ،گلگت ریجن کے 5 اضلاع میں 25 تربیتی سنٹرز قائم کئے گئے ہیں جن میں 600 اساتذہ کو […]

  • گلگت بلتستان؛ بہتری کے اقدامات کر رہی ہے، ابراہیم

    استور: (ملت+اے پی پی) وزیر گلگت بلتستان حاجی محمد ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان کے تعلیمی نظام میں بہتری اوراسے دیگر ترقی یافتہ صوبوں کے برابر لانے کے لئے اقداماتکر رہی ہے ،انہوں نے کہا کہ حکومت موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہونے سے پہلے ہی تمام سکولوں میں مفت کتابوں […]

  • استور،شونٹر پاس کی فیزبیلٹی رپورٹ مکمل

    استور: (ملت+اے پی پی(صوبائی وزیر بلدیات گلگت بلتستان رانا فرمان علی نے کہا ہے کہ شونٹر پاس کی فیزبیلٹی رپورٹ مکمل ہو گئی ہے ،جس پرجلد کام کا آغاز ہو جائے گا،اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شونٹر روڈ کے بننے سے گلگت بلتستان کی تقدیر بدل جائے گی کیونکہ […]

  • اقتصادی راہداری سے سیاحت کو فروغ ملے گا، فدا خان

    گلگت بلتستان: (ملت+اے پی پی) گلگت بلتستان کے وزیر فدا خان نے کہنا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ نے صوبے بھر میں سیاحت کو فروغ ملے گا۔ ریڈیو پاکستان کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ چین کے خصوصی وفد نے حال ہی میں گلگت بلتستان کا دورہ کیا ہے […]