گلگت بلتستان خبریں

ہاشوگروپ گلگت بلتستان میں فائیوسٹارہوٹل تعمیرکرےگا،گروپ نےبانڈزکےاجراءسے7ارب روپےکےفنڈزاکٹھےکئےہیں،حسیب اےگردیزی

  • اسلام آباد ۔(ملت آن لائن)ملک میں سیاحت کے شعبہ کے فروغ اور سہولیات کی فراہمی کیلئے ہاشو گروپ نے گلگت بلتستان میں فائیو سٹار ہوٹل تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گذشتہ سال 2017ء کے دوران پاکستان میں آنے والے غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں 300 فیصد کا اضافہ ہوا اور دوران سال 1.75 ملین […]