گلگت بلتستان خبریں

دیامرسکو لوں کوجلانے والے واقعے پراہم پیش رفت ہوگئی ہے،فیض اللہ فراق

  • استور۔(ملت آن لائن)تر جمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہاہے کہ دیامر سکو لوں کو جلانے والے واقعے پر اہم پیش رفت ہو گئی ہے حکومت کی جانب سے جر گے کو مہیا کی گئی مطلوبہ سہو لت کاروں کی فہر ست کے مطابق گرفتاریاں مکمل ہو گئی ہیں۔ان خیالات کااظہارانہوں نے میڈ […]

  • استور،سرکاری گاڑیوں کے غیرضروری استعمال کے تدارک کیلئے لائحہ عمل طے کیاجائیگا،کاچوامتیازحیدر

    استور۔(ملت آن لائن)گلگت بلتستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ سروسزوجنرل ایڈمنسٹریشن نے سرکاری گاڑیوں کے غیر ضروری استعمال پرکنٹرول کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے محکمہ سروسزوجنرل ایڈمنسٹریشن سے تما م سرکاری گاڑیوں کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ طلب کیاہے۔کمیٹی نے محکمے کو ہدایت کی ہے کہ یہ رپورٹ کمیٹی کے اگلے اجلاس میں پیش […]

  • گلگت بلتستان میں کرکٹ کو قومی سطح پر اجاگر کرنے پر لاہور قلندرز کے مشکور ہیں،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

    گلگت:(ملت آن لائن)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی جانب سے لاہور قلندرز کے اعزاز میں دیئے گئے عشایئے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں کرکٹ کو قومی سطح پر اجاگر کرنے پر لاہور قلندرز کے مشکور ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان جیسے علاقے میں کرکٹ کو قومی سطح پر […]

  • ہمیں اپنے نظام تعلیم کو بہتر کرنا ہوگا ‘اشرف صدا

    استور: (ملت آن لائن)گلگت بلتستان کونسل کی سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین اشرف صدا نے کہاہے کہ تعلیم کے لئے خاصی بجٹ خرچ باوجود محکمہ تعلیم عوام کی توقعات پر اترنے میں ناکام رہا ،اس محکمے میں بہتری ضرور آئی ہے تاہم اس طرح کے نتائج نہیں ملے ہیں جن کی توقع کی جارہی تھی۔ ان […]

  • ہنزہ کی 6 لڑکیوں نے وادی شمشال میں شفکین سار چوٹی کو سر کرلیا

    ہنزہ: پاکستان کی 6 بہادر لڑکیوں نے وادی شمشال میں واقع 5 ہزار 300 میٹر بلند چوٹی شفکین سار کو سر کرلیا۔ ہنزہ سے تعلق رکھنے والے 6 لڑکیوں کے اس گروپ نے گزشتہ روز شمشال میں واقع خوبصورت چوٹی شفکین سار کو سر کیا۔ یہ تمام لڑکیاں شمشال ماؤنٹینرنگ اسکول کی طالبات ہیں، جن […]

  • گلگت: سیلاب کے باعث متاثرہ علاقوں میں لوگ محصور

    گلگت بلتستان میں گلیشیئر پگھلنے سے بڑے پیمانے پر زرعی رقبہ زیر آب آگیا جبکہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی اہم شاہراہیں مکمل طور پر بند ہونے سے لوگ محصور ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیلابی صورتحال کے باعث ضلع دیامر کے علاقے گوہرآباد میں گونرفورم نہر سے آنے والے سیلابی پانی میں شاہین بیگم […]