گلگت بلتستان خبریں

ڈپٹی کمشنر استور کی زیر صدارت پولیو مہم کے انتطامات بارے اجلاس

  • استور ۔ (اے پی پی) ڈپٹی کمشنر استور رحمان شاہ نے کہا ہے کہ پولیو ایک قومی مہم ہے اس مہم کو کامیاب بنانے کے لئے ہم سب کی قومی ذمہ داری ہے اس لئے تمام سرکاری افسران اپنی پوری توانائیاں صرف کر کے اس مہم کو کامیابی سے ہمکنار کریں ،انسداد پولیو مہم کو […]