منتخب کردہ کالم

لندن چلو…عارف نظامی

  • وزیر اعظم نواز شریف جب لندن کے ایک ہسپتال میں علاج کرا رہے تھے تو عمران خان بھی اسی شہر کے مہنگے ترین ریستوران میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ کر رہے تھے۔ جہانگیر ترین بھی وہیں پاناما لیکس کے حوالے سے میاں نواز شریف کے اثاثوںکو طشت از بام کرنے کے […]

  • ہم بھارت کے دشمن نہیں ہیں…تنویر قیصر شاید

    کینیڈا اور امریکا ایک دوسرے کے اسی طرح ہمسایہ ہیں جس طرح پاکستان اور بھارت۔ امریکا اور کینیڈا کی مشترکہ سرحد کی لمبائی تقریباً 9 ہزار کلومیٹر ہے۔ ان دونوں ہمسایہ ممالک نے ایک دوسرے کے خلاف کبھی جارحیت کا ارتکاب کیا ہے نہ سرحدی خلاف ورزی کی ہے۔ پاکستان کے مشرق میں بھارت ہمارا […]

  • دوسرے دھرنے کا ہاشمی…منیر احمد بلوچ

    اسلام آباد میں عمران خان کے قومی خطاب کی نوک پلک ابھی درست کی جا رہی تھی، میڈیا کے لوگ بنی گالہ سے کی جانے والی اس تقریر کی ریکارڈنگ کی تیاریاں کر رہے تھے کہ لاہور میں تحریک انصاف نظریاتی گروپ کی ایک تقریب میں شاہ محمود قریشی نے جوش خطابت میں نہیں بلکہ […]

  • خدایا! مجھے وزارت عظمیٰ سے بچانا…کالم نذیر ناجی

    دولت ہضم کرنے کا جو ہنر امریکیوں کے پاس ہے‘ وہ شاید چینیوں کے پاس بھی نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا میں جو فرد اور ملک‘ دولت جمع کرنا چاہتا ہے‘ وہ ڈالروں کو ترجیح دیتا ہے۔ حتیٰ کہ چین نے بھی اپنی دولت ڈالروں میں جمع کی ہے۔ ہمارے دونوں مشہور زمانہ حکمرانوں […]

  • بلوچستان: ’’را‘‘ کا خصوصی ہدف کیوں؟…..تنویر قیصر شاہد

    k 24مارچ 2016ء کو بلوچستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے جاسوس، کلبھوشن یادیو، کارنگے ہاتھوں گرفتار کیا جانا یقیناً پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کی ایک بڑی کامیابی کہی گئی ہے۔ اس کی بازگشت پاکستان اور بھارت بھر میں تو سنائی دی ہی گئی ہے، امریکا اور برطانیہ میں بھی اس کا چرچا ہورہا ہے۔ […]

  • سول و فوجی قیادت ، ایک صفحے پر؟ …عارف نظامی

    چند دنوں سے یہ خبر گرم ہے کہ سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد پنجاب میں آپریشن شروع کرنے کے حوالے سے سول اور فوجی قیادت ایک صفحے پر نہیں ہیں۔ پہلے تو عین ایسٹر کے روز ہونے والی دہشت گردی کے پس منظر میں جب فوج نے پنجاب میںآپریشن کرنے کا عندیہ دیا تو […]