منتخب کردہ کالم

اھتساب، عملی اقدامات کی ضرورت…عارف نظامی

  • پاناما کی طلسم ہو شربا لیکس جن میں وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادوں کی آف شور کمپنیوں کا انکشاف ہوا اورحسین نواز شریف کے بقول ان کے ثمرات سے ان کی ہمشیرہ محترمہ بھی مستفید ہو رہی تھیں کے بعد احتساب ایک قومی مطالبہ بن گیا ہے۔ حکمران تو گویا مچل مارے بیٹھے تھے […]

  • ہمارے حکمران…عبدالقادر حسن

    ایک وہ زمانہ تھا کہ ہماری فوج کے سردار جب موج میں آتے تو ملک بھر میں مارشل لا لگا کر پورے ملک میں کسی قسم کے الیکشن وغیرہ کے بغیر اپنی حکومت قائم کر لیتے تھے جس پر کسی کو انگلی اٹھانے کی جرأت نہیں ہوا کرتی تھی چنانچہ اپنی اس حکومت کے دوران […]

  • یہ بھی ہونا تھا…عبدالقادر حسن

    ہماری فوج نے اپنے بڑے چھوٹے متعدد جرنیلوں کرنیلوں کو کرپشن کے الزام اور ثبوت میں برطرف کر دیا ہے۔ فوج میں اس قدر برسرعام اور کھلی تطہیر اور صفائی کی خواہش ہر پاکستانی کے دل میں تھی مگر صرف ایک خواہش اس پر عمل کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ اب تک اس […]

  • پانامہ لیکس اور اخلاقی دھماکہ…،.جنرل(ر) غلام مصطفی

    یوں تو پاکستان کا ہر دن تاریخی ہے اور بعض حلقوں کی جانب سے اگر چھٹیوں کے حوالے سے ڈیمانڈ مان لی جائے تو پھر شاید 365 بھی کم پڑجائیں، ان دنوں میں 21 اپریل 2016ءجمعرات کا دن اپنی ایک الگ اہمیت اختیار کرگیا ہے۔ میڈیا کل صبح سے رات تک اور رات سے اب […]

  • یہ گورکھ دھندا کیا ہے؟ …نذیر ناجی

    وزیراعظم جناب نوازشریف نے لندن سے پاکستان روانگی سے قبل‘ اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ”پاناما لیکس میں میرا نام آیا اور نہ الزام لگایا گیا۔ پھر بھی چاہتے ہیں کہ کمیشن بنے‘‘۔ عالمی میڈیا کے وہ سارے لوگ‘ وہ سارے ماہرین اور سارے سیاست دان جھک مار رہے […]

  • ہم کہاں سر بلند رہ پائے؟…نذیر ناجی

    حکمرانوں کے حوصلے کی داد دینا پڑتی ہے۔ ان کا کچھ بھی بگڑ جائے‘ وہ پروا نہیں کرتے۔ مشرقی پاکستان گیا‘ ان کے ماتھے پر شکن تک نہ آئی۔ عوام نے رو دھو کے صبر کر لیا۔ اور بیچارے کرتے ہی کیا؟ کشمیر پر جتنی آسانی سے ہم نے بھارت کا قبضہ برداشت کیا‘ وہ […]