منتخب کردہ کالم

میاں !’’اتفاق ‘‘ میں برکت ہے۔محمدبلال غوری

  • مغل بادشاہ اورنگ زیب کی وفات کے بعد اس کے دونوں بیٹے اعظم شاہ اور عالم شاہ بادشاہت کے دعوے دار تھے۔ عالم شاہ چونکہ دہلی سے دور کابل کا حکمران تھا اس لئے اورنگ زیب کی وفات کے بعد اعظم شاہ تخت نشیں ہو گیا۔ عالم شاہ کابل سے بذریعہ جی ٹی روڈ لاہور […]

  • کیا 2018 کے انتخابات ملتوی ہونے جا رہے ہیں؟ڈاکٹر رشید خان

    پاکستان مسلم لیگ (قائد اعظم) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وہ آئندہ یعنی 2018 کے انتخابات ہوتے نہیں دیکھ رہے۔ چودھری صاحب نے یہ بیان کراچی میں دیا‘ جہاں وہ نصف درجن سے زیادہ مسلم لیگی دھڑوں کو ایک دوسرے میں ضم کرکے ایک متحدہ مسلم لیگ تشکیل دینے کی کوششوں […]

  • تحریک انصاف کاکمزور مورچہ….رئوف طاہر

    موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیلئے‘ چائے کی پیالی پر طوفان اٹھانے کا یہ اہتمام پی ٹی آئی کی ڈاکٹر زرقا نے سرور روڈ لاہور کینٹ میں اپنے گھر پر کیا تھا۔ ان کا ایس ایم ایس موصول ہوا تو پہلا خیال یہ تھا کہ ”خط‘‘ غلط پتے پر آ گیا ہے۔ پاکستان میں […]

  • تصادم کی طرف بڑھتے ہوئے حالات .. نفیس صدیقی

    تصادم کی طرف بڑھتے ہوئے حالات .. نفیس صدیقی سابق وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق سربراہ میاں محمد نواز شریف کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے۔ اپنے آپ کو قانون کی گرفت سے بچانے اور اپنی سیاسی بقا کیلئے میاں صاحب کیا راستہ اختیار کرینگے؟ یہ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت […]

  • اعلیٰ تعلیم کی تباہ کن صورت حال .. ڈاکٹر عطا الرحمن

    اعلیٰ تعلیم کی تباہ کن صورت حال .. ڈاکٹر عطا الرحمن حال ہی میں ہماری حکومت نے تمام جامعات کے ترقیاتی بجٹ میں ساٹھ فیصد کمی کرکے پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے شعبہ کو ایک مہلک مالی دھچکا پہنچایا ہے۔2016-2017میں پاکستانی جامعات کو مختص کیا جانے والا اصل بجٹ21.48 ارب روپے تھا لیکن اس میں […]

  • چلتی پھرتی تاریخ … ارشاد بھٹی

    چلتی پھرتی تاریخ … ارشاد بھٹی جنرل ضیا سے میاں نواز شریف، مطلب 1977سے 2017تک جہاں یہ ہر عروج وزوال کے چشم دید گواہ وہاں ایک وہ وقت بھی آیا کہ جب وزیر سے وزیراعظم تک انہوں نے خود بنائے ، یہ ہماری 40سالہ چلتی پھرتی تاریخ اور میں انہیں ’’پاکستان کی دائی‘‘ کہوں۔سینکڑوں راز […]