منتخب کردہ کالم

امریکی جمہوریت اور معاشی تقسیم .. عرفان حسین

  • اب جبکہ امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لیے جاری طویل مہم کا اختتام ہونے جارہا ہے ، ہمیں شکرکرنا چاہیے کہ ایسا چار سال بعدہوتا ہے ۔ تاہم ابھی ووٹنگ شروع بھی نہیں ہوئی لیکن سیاسی پنڈتوں نے 2020 ء کے انتخابات پر نظریں جمالی ہیں۔ اس طرح امریکی سرزمین پر انتخابات کا چکر مسلسل […]

  • جوابدہی …. عارف نظامی

    شاید میاں نواز شر یف معاملات کی سنگینی کو بھانپ گئے ہیںاور انھوں نے ایک بار پھر مخصوص نورتنوں کے علا وہ اپنے ساتھیوںاور اپوزیشن سے وسیع تر رابطے شروع کر دیے ہیں۔ انھیں غالباً تھو ڑا بہت یہ احساس بھی ہو گیا ہے کہ فوج اور اپوزیشن سے بیک وقت لڑ ائی کے نتیجے […]

  • بھارتی معاشرے کا اصل روپ … ابراہیم راجہ

    تعصب انسانیت کو چاٹ جاتا ہے، اکثر اوقات انسانوں کو بھی۔ بھارتی متعصب معاشرے کے بے نقاب ہونے پر حیرت کیسی؟ ایسا معاشرہ جس کی بنیاد ہی اچھوت اور برہمن جیسے تعصبات پر ہو؟ ایسا تعصب جسے معاشرتی ناانصافی نہیں، زبردستی عقیدہ بنا دیا گیا ہو؟ کوئی قوم یا مذہب نہیں، سیاست اور مذہب کے […]

  • مارشل لاء میں سویلین وزراء …. رئوف طاہر

    مرنجاں مرنج ظفر اللہ جمالی وزیر اعظم کی حیثیت میں ملک کے چیف ایگزیکٹو تھے لیکن باوردی صدر کو ”مائی باس‘‘کہا کرتے۔ پرویز مشرف کو اپنی خود نوشت ”اِن دی لائن آف فائر‘‘ میں اس اعتراف میں کوئی عار نہ تھی کہ اس نے اپنی سیاسی ضروریات و خواہشات کے لیے (نواز شریف کی مسلم […]

  • تلوار کیسے اُٹھے گی؟ … مجیب الرحمٰن شامی

    سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے دائر کی جانے والی تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور بعض دوسرے عناصر کی درخواستوں پر وزیر اعظم نواز شریف اور وفاق پاکستان کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ آئندہ سماعت یکم نومبر کو ہو گی۔ سپریم کورٹ مُلک کی اعلیٰ ترین عدالت […]

  • عدلیہ

    اخلاقی اقدار کا زوال .. مفتی منیب الرحمن

    اخلاقی اقدار کا زوال .. مفتی منیب الرحمن آج کل ماشاء اللہ ہمارے میڈیا اسٹارز کے لیے موضوعات کی بہتات ہے ،پاناما لیکس ،بہاماس لیکس ، قرض معافی مافیا ، میڈیا کو سیکرٹ میٹنگ کی لیکنگ یا فیڈنگ ، سپریم کورٹ آف پاکستان اورالیکشن کمیشن آف پاکستان میں اعلیٰ شخصیات کی نااہلی کے بارے میں […]