صحت

ڈرائی فروٹ کے مزے لیں اور موذی امراض سے بچیں

  • اسلام آباد (ملت + اے پی پی) امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ روزانہ 56 گرام مغز اخروٹ کھانے سے ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور بلڈ شوگر کے امراض سے بچاجاسکتا ہے۔ یالے یونیورسٹی امریکا کے ماہرین کی تحقیق میں ایسے مرد و خواتین نے حصہ لیا جو ذیابیطس کے مرض میں مبتلا […]

  • غیر ملکی تنظیم کا بنیادی صحت مرکز پر تعاون

    پشاور (ملت + اے پی پی) ضلع ناظم پشاورمحمدعاصم خان سے جرمنی سے تعلق رکھنے والی تنظیم کی کنٹری منیجر روبیکا ٹائیکاکی سربراہی میں ایک وفد نے ملاقات کی ٗ ضلع ناظم پشاورمحمدعاصم خان کو بریفنگ دیتے ہوئے کنٹری منیجرروبیکا ٹائیکا نے کہاکہ ضلعی حکومت کی اجازت کے بعد پشاور کے تین بی ایچ یوز […]

  • پنجاب کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد کے 6ہسپتا لوں کو دی گئی واحد ایم آر آ ئی مشین خراب

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی) پنجاب کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد کے 6ہسپتا لوں کو دی گئی واحد ایم آر آ ئی مشین خراب غریب مریض پرا ئیویٹ ہسپتا لوں سے مہنگے ایم آر آئی ٹیسٹ کروا نے پر مجبور تفصیلات کے مطا بق پنجاب کے دوسرے بڑے شہر ٹیکسٹا ئل سٹی […]

  • دوبارہ استعمال نہ ہونیوالی سرنجزمتعارف کرانے کا فیصلہ

    لاہور (ملت + آئی این پی) مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاہے کہ ہیپاٹائٹس اور ایڈز جیسی متعدی بیماریوں کی روک تھام اور انہیں پھیلنے سے روکنے کے لئے دوبارہ استعمال نہ ہوسکنے والی سرنجیں متعارف کرائی جا رہی ہیں او رپہلے مرحلہ میں سرکاری ہسپتالوں میں انکا استعمال شروع کیا […]

  • حکومت پنجاب اور ڈنمارک ذیابیطس کی روک تھام کے لئے تعاون کرینگے

    لاہور (ملت + آئی این پی) ذیابیطس کی بیماری کے بارے عوامی شعور بیدار کرنے اور ہیلتھ منیجرز کو تربیت فراہم کرنے کے لئے ڈنمارک کی حکومت محکمہ صحت پنجاب کو ٹیکنیکل تعاون فراہم کرے گی اور بیماری کی روک تھام کے سلسلہ میں مشترکہ حکمت عملی وضع کی جائے گی۔اس سلسلہ میں یہاں سیکرٹری […]

  • خشک سردی کے باعث سینے اور گلے کے امراض میں اضافہ

    پشاور (ملت + اے پی پی) موسم کی تبدیلی اورخشک سردی کے باعث پشاور شہرمیں سینے‘ گلے‘ کھانسی اور بخارکی شکایات عام ہورہی ہیں‘ شہریوں کی بڑی تعداد ان بیماریوں سے متاثرہوکر ہسپتالوں کا رخ کرنے لگی‘ ملک کے بعض دیگر شہروں کی طرح صوبائی دارالحکومت پشاور میں بھی طویل عرصے کی خشک سالی اور […]