مالیات

ورلڈ بینک پاکستان کومختلف منصوبوں کیلیے65 کروڑ ڈالردیگا

  • اسلام آباد:(اے پی پی) عالمی بینک چاروں صوبوں میں تعلیم، صحت، پانی اور ڈیزاسٹر کے شعبوں کے لیے پاکستان کو 65کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ اس حوالے سے پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان فنانسنگ کے 4 معاہدے طے پاگئے جس پر گزشتہ روز اسلام آباد میں منعقد ہونے والی تقریب میں پاکستان کی جانب […]

  • زرمبادلہ ذخائر 4.25 کروڑ ڈالرگھٹ کر 23.04 ارب ڈالر رہ گئے

    کراچی:(آئی این پی) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دورن 4 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کی کمی دیکھی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 26اگست کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کی سطح 23 ارب 3 کروڑ 87 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی، اس دوران مرکزی بینک […]

  • جولائی2016؛ بچت اسکیموں میں 18 ارب 23 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

    کراچی:(اے پی پی) بچت اسکیموں میں جولائی 2016 کے دوران 18 ارب 23 کروڑ 15 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2015 میں 16ارب 58کروڑ 19 لاکھ روپے اور جون 2016 میں 17ارب 53کروڑ 71 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری ہوئی تھی، اس […]