وفاقی خبریں

ماحولیات کے لیے بہتر پالیسی اپنانا ہوگی، شہریار آفریدی

  • اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ انسانی زندگی کا اللہ کے بعد ماحول پر انحصار ہے۔ انسانوں کا سوچا جائے گا تو سب بہتر ہوگا، ماحولیات کے لیے بہتر پالیسی اپنانا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]