فیصل آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں سپیکر سردارایاز صادق نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں سے متعلق 6مارچ کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں بحث ہوگی ، لاہور میں پی ایس ایل فائنل کا فیصلہ رسکی اور دلیرانہ ہے ، وزیراعظم میچ دیکھنے جائیں گے ، پانامہ کیس کا عدالت کو پتا […]
وفاقی خبریں
فوجی عدالتوں سے متعلق 6مارچ کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں بحث ہوگی ،
-
حق خودارادیت کے لئے کشمیریوں کی جہدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے، پاکستان
نیویارک (ملت + آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ پاکستان حق خودارادیت کے حصول کے لئے کشمیری عوام کی جدوجہد کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ نیویارک میں پاکستان مشن میں یکجہتی کشمیر کے حوالے ہونے والی تقریب سے خطاب سے کرتے ہوئے […]
-
دہشت گردی کے خلاف صوبوں اور وفاق کو مل کر جنگ لڑنی ہو گی، طلال چودھری
فیصل آباد (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طلال چودھری نے کہا ہے کہ حالیہ دہشت گردی سی پیک پر حملہ ہے ، دہشتگردی کرنے والوں نے اپنی موت کو دعوت دی ہے ، سی پیک ہمارا مستقبل ہے ، ہر صورت کامیاب کریں گے ، دہشت گردی کے […]
-
زیادہ تر لوگ افغانستان سے سرحد پار کرکے پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیا ں کرتے ہیں
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ بارڈر مینجمنٹ بہت اہم ہے کیونکہ زیادہ تر لوگ افغانستان سے بارڈر کراس کرکے آتے ہیں اور پھر یہاں کارروائیاں کرتے ہیں ،دہشتگردوں کی آزادانہ نقل و حرکت روکنے کی غرض سے ہم نے بارڈر مینجمنٹ پر کام کیا،صرف ہم […]
-
پاکستان کیلئے دہشت گردی خطرہ عظیم ہے: اعزاز چودھری
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے دہشت گردی کو پاکستان کیلئے خطرہ عظیم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی کیلئے بیش بہا مواقع فراہم کرتا ہے، ایئر یونیورسٹی میں منعقدہ پاکستان کی فارن پالیسی کے حوالے سے ایک تقریب سے بطورمہمانِ […]
-
سینٹ: دہشت گردی کے حالیہ واقعات: وزیر ارکان کے تندوتیز سوالات کے جوابات نہ دے سکے
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمن ملک میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر ایوان بالا میں ان کیمرہ بریفنگ میں ارکان کے تندو تیز سوالات کے جوابات نہ دے سکے‘ ارکان کی جانب سے دہشت گردی کے واقعاات میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کیا گیا […]