اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ میں سود نہیں ہوگا اور ہم پہلے بلاسود بینکاری کو فروغ دیں گے جس کے بعد سود کے خاتمے کی طرف بڑھیں گے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمذہبی امور نے کہا […]
وفاقی خبریں
ریاست مدینہ میں سود نہیں ہوگا، بلاسود بینکاری کو فروغ دیں گے، وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری
-
بیک وقت 3 طلاق کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد:(ملت آن لائن) معاشرے سے بیک وقت 3 طلاقیں دینے کے رجحان کو ختم کرنے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا جس میں ایک ساتھ 3 طلاقیں دینا غیر قانونی، غیر موثر اور قابلِ سزا قرار دیے جانے کے امکانات ہیں۔ واضح رہے کہ کونسل میں یہ معاملہ رواں برس جنوری […]
-
قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کا نیب سے قیدیوں کی تذلیل نہ کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (این سی ایچ آر) کے چیئرمین جسٹس (ر) علی نواز چوہان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کو خط لکھا ہے، جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ نیب کی حراست میں موجود […]
-
کے فور منصوبے کو مل کر مکمل کرنے پر سندھ اور وفاق میں اتفاق
کراچی:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ کے فور کو سندھ اور وفاقی حکومتیں مل کر مکمل کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی ملاقات ہوئی۔ […]
-
نیشنل ہائی وےاتھارٹی نے ملک بھرمیں مسافروں کی سہولت کیلئے موبائل ایپلیکیشن شروع کردی
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ملک بھر میں مسافروں کی سہولت کیلئے موبائل ایپلیکیشن شروع کی ہے۔ ابتدائی طو پر ایپلی کیشن اینڈ رائیڈ صارفین کیلئے تیار کی گئی ہے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اب مسافر اس ایپلی کیشن کے ذریعے ٹول پلازہ اور ٹول […]
-
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نےجرمنی میں منعقد ہونےوالی چارروزہ عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کےخواہشمند اداروں سے30نومبر2018ء تک درخواستیں طلب کرلیں
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے جرمنی میں منعقد ہونے والی چار روزہ عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے خواہشمنداداروں سے 30نومبر 2018ء تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ ٹی ڈی اے پی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق عالمی نمائش میں حفاظتی آلات ، […]