وفاقی خبریں

نیشنل ہائی وےاتھارٹی نے ملک بھرمیں مسافروں کی سہولت کیلئے موبائل ایپلیکیشن شروع کردی

  • اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ملک بھر میں مسافروں کی سہولت کیلئے موبائل ایپلیکیشن شروع کی ہے۔ ابتدائی طو پر ایپلی کیشن اینڈ رائیڈ صارفین کیلئے تیار کی گئی ہے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اب مسافر اس ایپلی کیشن کے ذریعے ٹول پلازہ اور ٹول […]