وفاقی خبریں

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں پر 10 ہزار چینی اور 75 ہزار پاکستانی کام کر رہے ہیں، سی پیک سیکرٹریٹ

  • اسلام آباد ۔(ملت آن لائن)چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں پر 10ہزار چینی اور 75 ہزار پاکستانی کام کر رہے ہیں، سی پیک منصوبوں کی سیکورٹی کے لئے پاکستان آرمی کے 9,229 جوان اور سول آرمڈ فورسز کے دیگر 4,500 اہلکار تعینات کئے گئے ہیں ۔سی پیک سیکرٹریٹ کے حکام کے مطابق موجودہ حکومت سی پیک […]