اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سائبر کرائم بل کے رولز ابھی تک تیار نہیں کئے گئے، یہ تکنیکی اور پیچیدہ معاملہ ہے، رولز کو جلد حتمی شکل دی جانی چاہئے۔ بدھ کو ایوان بالا میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
وفاقی خبریں
سائبر کرائم بل کے رولز ابھی تک تیار نہیں کئے گئے، متعلقہ حکام رولز کو جلد حتمی شکل دیں تو اس حوالے سے پیشرفت ہو سکتی ہے، سینیٹر شبلی فراز
-
سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا 1956ء کی جنگ کے ہیرو سپاہی مقبول حسین کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر و ڈپٹی سپیکر محمد قاسم خان سوری نے 1956ء کی جنگ کے ہیرو سپاہی مقبول حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے کہاکہ سپاہی مقبول حسین نے ملک کے دفاع […]
-
سی ڈی اے کے گریڈ 19 کے افسر ڈاکٹر شاہد محمود نے ممبر پلاننگ و ڈیزائن کا چارج سنبھال لیا
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کے گریڈ 19 کے افسر ڈاکٹر شاہد محمود نے بدھ کو ممبر پلاننگ و ڈیزائن کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔ گذشتہ روز سی ڈی اے کے شعبہ ایچ آر ڈی نے ڈاکٹر شاہد محمود کو ڈائریکٹر جنرل (نگران) ورکس سے […]
-
پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل نکالنا ہوگا، نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو کی میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے عوام غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گذار رہے ہیں، دونوں ممالک کو مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل نکالنا ہوگا۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]
-
سپریم کورٹ میں خاتون جج کیلئے کوئی کوٹہ مختص نہیں، جوڈیشل تقرریاں میرٹ پر ہوتی ہیں وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) ایوان بالا کو بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں کوئی خاتون جج نہیں، اس کے لئے کوئی کوٹہ مختص نہیں، جوڈیشل تقرریاں میرٹ پر ہوتی ہیں۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر ثمینہ سعید کے سوال کے جواب میں قانون کے وزیر […]
-
حکومت ڈیموں کےحوالے سے ایوان بالاکوتفصیلی بریفنگ دینےکیلئےتیارہے، مشیرپارلیمانی امورڈاکٹر بابراعوان
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹربابراعوان نے کہا ہے کہ حکومت ڈیموں کے حوالے سے ایوان بالا کو تفصیلی بریفنگ دینے کے لئے تیار ہے۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر ثمینہ سعید کے سوال کے جواب میں مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا […]