اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے رواں مالی سال 2018-19ء کے لئے ترقیاتی بجٹ کا تخمینہ 21,743.13 ملین روپے لگایاہے جو مجموعی 40,538.42 ملین روپے کے بجٹ کا 54 فیصد ہے جبکہ غیرترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 10,200.51 ملین روپے لگایا گیا ہے۔ اسی طرح میٹرو پولیٹین کارپوریشن اسلام آباد […]
وفاقی خبریں
سی ڈی اے کا رواں مالی سال 2018-19ء کیلئے ترقیاتی بجٹ کا تخمینہ 21,743.13 ملین روپے
-
احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں شریک ملزمان کی بریت کے لئے دائر درخواست کی سماعت 23جولائی تک ملتوی کر دی
اسلام آباد ۔ احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں شریک ملزمان کی بریت کے لئے دائر درخواست کی سماعت 23جولائی تک ملتوی کر دی ہے ۔بدھ کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریفرنس کی سماعت کی اس موقع پر ریفرنس میں تینوں […]
-
انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر سے متعلق کیس میں عدم حاضری کی بنا پر استغاثہ کے گواہ ملک شہباز کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
اسلام آباد ۔ انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج شارخ ارجمند نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر سے متعلق کیس میں استغاثہ کے گواہ ملک شہباز کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 27اگست تک ملتوی کر دی ہے ۔بدھ کو عدالت نے سماعت کی تو ملزم انور احمد کے وکیل […]
-
جعلی ڈگری کیس میں بی اے پی کے امیدوار کو تین سال قید کی سزا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لورالائی نے جعلی ڈگری کیس میں سابق صوبائی وزیر اور حلقہ پی بی چار سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار حاجی محمد خان طوراتمانخیل کو تین سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے دائر درخواست پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج […]
-
سابق وزیر، مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار محمد یوسف کی بنوں میں انتخابی امیدوار اکرم خان درانی کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد ۔ (اے پی پی) سابق وزیر، مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار محمد یوسف نے بنوں میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اکرم خان دورانی کے قافلے پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور حملے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور […]
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2018ء کے داخلے مکمل
اسلام آباد ۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2018ء کے داخلوں کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور یونیورسٹی نے کسی بھی پروگرام میں داخلہ حاصل کرنے میں کامیاب تمام امیدواروں کے کوائف اپنی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkپر فراہم کردیئے ہیں۔طلبہ اپنے داخلے کی تصدیق یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر ایڈمشن انکوائری باکس کے ذیل میں […]