وفاقی خبریں

سیاسی مخالفین کو ان کی ناعاقبت اندیشی شکست تک لے آئی، آصف

  • سیالکوٹ:(ملت+اے پی پی) وزیردفاع و پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ ہمارے مخالفوں کی اس سے بڑی شکست کیا ہوسکتی ہے ان کو تائید کنندہ تک نہیں ملتا،ان کو ان کی ناعاقبت اندیشی اس مقام تک لے آئی ہے. سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا […]

  • عمران نہیں جو کہہ دوں ریلوے میں سب ٹھیک کردوں گا: سعد

    کراچی:(ملت+اے پی پی) کراچی کینٹ لوکو شیڈ میں ریلوے مزدور یونین کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کراچی میں 40سال پہلے ٹرام چلتی تھی اب سڑکیں ٹوٹ گئیں، کچرے کے ڈھیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 1972 سے ریلوے کی تباہی کا آغاز ہوا، اگر کوئی […]

  • انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں، صدر،وزیراعظم

    صدر:(ملت+اے پی پی) ممنون حسین اور وزیراعظم محمدنوازشریف نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی سمیت بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔ حکومت قائداعظم کے وژن کے مطابق پاکستان کو عظیم بنانے کیلئے قومی اتحاد و یکجہتی کے فروغ کیلئے کوشاں […]

  • خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں، امریکا

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر سوزان رائس کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کے لئے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے واشنگٹن میں امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر سوزان رائس سے ملاقات کی۔ اس موقع پر طارق فاطمی نے بھارتی […]

  • امریکی سینیٹ کمیٹی کا پاکستان کے کردار کا اعتراف: فاطمی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی نے خطے میں امن و سلامتی کو فروغ دینے میں پاکستان کے کردار کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔جمعہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق […]

  • کرپٹ لوگوں کو نشان عبرت بنا دیاجائے‘: صدرمملکت

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے عالمی یوم انسداد بدعنوانی کے موقع پر لکھی ہوئی تقریر کے بعد کرپشن پر زبانی تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کرپٹ لوگوں کو نشان عبرت بناتے ہوئے ان کی بیخ کنی کی جائے‘ بدعنوان لوگ بے غیرت اور بے شرم ہیں جو کرپشن بھی کرتے […]