وفاقی خبریں

پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے: عابد

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے،پاکستان ناقابل تسخیر بن چکا ہے،ایل او سی پر ہمارے 3شہری شہید ہوتے ہیں تو بھارت کے 7,8فوجی مارے جاتے ہیں،بھارت نے جارحیت کا سلسلہ نہ روکا تو پہلے […]

  • وزیراعظم جسے چاہیں آرمی چیف تعینات کردیں:صاحبزادہ طارق اللہ

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )جماعت اسلامی کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر صاحبزادہ طارق اللہ نے کہاہے کہ وزیراعظم جسے چاہیں آرمی چیف تعینات کردیں،چاہتے ہیں سول ملٹری تعلقات خوشگوار رہیں،بھارت مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سے توجہ ہٹانے کیلئے ایل او سی پر جارحیت کر رہا ہے۔وہ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر […]

  • سیاستدان کو سزا دینا اور مقدس گائے کو چھوڑ دینا غلط ہے: ربانی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) چیئرمین سینٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ آئین کی حکمرانی، قانون کی عملداری اور سیاستدانوں کی کچھ باتوں کو مسلح افواج کے خلاف سمجھا جاتا ہے جب کہ صرف سیاستدان کو سزا دینا اور مقدس گائے کو چھوڑ دینا غلط ہے۔ اسلام آباد میں دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن کے […]

  • ملک کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے: ممنون

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ملک کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے اور ہماری قوم اورمسلح افواج دشمن کے کسی بھی قسم کے حملے کا جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ وہ چیئر مین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے ملاقات میں […]

  • معصوم انسانوں کو نشانہ بنانا ہرگز برداشت نہیں کرینگے، وزیراعظم

    وزیراعظم:(ملت+اے پی پی وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نےلائن آف کنٹرول پر بھارت کی طرف سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر حد درجہ تحمل کا مظاہرہ کیا، جان بوجھ کر شہری آبادیوں کو نشانہ بنائے جانے کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے ۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت کنٹرول لائن کی صورت […]

  • تنازع بڑی جنگ کی شکل اختیار کر سکتا ہے: خواجہ آصف

    لاہور: (ملت+اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارت توجہ ہٹانے اور الیکشن کے لیے معاملات بگاڑ رہا ہے۔ سفارتی سطح پر معاملے کو اٹھا رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا بھارتی افواج کا بسوں، ایمبولینس پر حملے کرنا شرمناک ہے۔ بھارت نے چھوٹے پیمانے پر […]