وفاقی خبریں

کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ کسی ملک کے معاملات میں مداخلت کرے، طارق فاطمی

  • اسلام آباد(ملت+آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی نے کہا ہے کہ سری لنکا، نیپال اور مالدیپ نے بھارت کے دباؤ میں سارک اجلاس کا بائیکاٹ کیا، مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں کم ظلم نہیں ہو رہا مگر دنیا اس کی بات نہیں کر رہی ، کسی […]

  • اشاروں پر فیصلے ہونے کا وقت گزر چکا ہے،ایاز صادق

    لاہور(ملت +آئی این پی)سپیکر قو می اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحر یک انصاف کے مسائل کا سیاسی حل کیلئے اپنا کردار ادا کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحر یک انصاف کے ذمہ دار ایوان سے رجوع کر یں انکے بہت سے لوگ میرے ساتھ رابطوں میں ہیں ‘ملک میں سیاسی محاذآرائی […]

  • وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس

    اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت پیر کو وزارت داخلہ میں اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال اور محرم الحرام کے حوالہ سے انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان کے مطابق اجلاس میں اسلام […]

  • بہترین وزیر خزانہ کا ایوارڈ 2016 ملنے پر مبارکباد

    اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعلی سندھ‘گورنر خیبر پختونخواہ اور وزیراعظم آزاد کشمیر نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کوجنوبی ایشیاء کا بہترین وزیر خزانہ کا ایوارڈ 2016ملنے پر مبارکباد دی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیر کوگورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق […]

  • پاکستان کی ترکی کے صوبہ ہکاری میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

    اسلام آباد۔09اکتوبر(ملت+اے پی پی ) پاکستان نے ترکی کے صوبہ ہکاری میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ترک حکومت اور عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔اتوار کو دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ پاکستان ترکی کے صوبہ ہکاری کے ضلع سیمندلی میں دہشت گردی […]

  • تین سال میں ٹیکس دہندگان کی تعداد ایک لاکھ 51ہزار بڑھی ،وزرات خزانہ

    اسلام آباد(ملت+آئی این پی )وزرات خزانہ نے انکشاف کیا ہے کہ 2013-14سے 2015-16(گذشتہ تین سال)کے دوران انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے والے فعال ٹیکس دھندگان کی تعداد میں تقریباً ایک لاکھ 51ہزار کا اضافہ ہوا۔وزرات خزانہ نے دستاویزی رپورٹ میں آگاہ کیا ہے کہ مالی سال 2013-14میں تقریباً 9لاکھ 27ہزار فعال ٹیکس دہندگان نے انکم […]