وفاقی خبریں

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام اہم کردار ادا کررہا ہے ، ماروی میمن

  • اسلام آباد(ملت+آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ضرورت مند افراد کی بہتری اور ان کی معاشی حالت بہتر کرنے کے لیے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام اہم کردار ادا کررہا ہے ، پاکستان کی عورتوں کے حالات اور ان کو معاشرے میں جائز مقام دلانے کے لیے بی آئی ایس پی جیسے پروگراموں […]

  • آٹھ ماہ میں ریلوے کا پورا نظام ای سروس ہو جائے گا ،،وزیر ریلوے سعد رفیق

    اسلام آباد (ملت+آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے نے فیصلہ کیا ہے کہ چاروں صوبائی دارالخلافوں میں ریلوے کے مسائل، زمینوں کے ٹا ئٹل بقایا جات، زمینوں پر قبضے اور تجاوزات کے حوالے سے وزرائے اعلیٰ اور چیف سیکرٹریز سے مل کر اجلاس بلائے جائیں گے نیز کمیٹی کے ہر ماہ دو […]

  • پاکستان کو تنہا کرنے کی بھارتی خوش فہمی دور کردیں گے‘سیکرٹری خارجہ

    اسلام آباد(ملت+آئی این پی )سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور پاکستان کو تنہا کرنے کی بھارتی خوش فہمی بہت جلد دور کر دیں گے، بھارت نے 29 ستمبر کو ایل او سی پر کوئی سرجیکل اسٹرائیک نہیں کی بلکہ […]

  • بھارت ہمارے لیے مسائل پیدا کر رہا ہے، وزیراعظم نواز شریف

    اسلام آباد: ملت + ‌مانیٹرنگ…وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت ہمارے لیے مسائل پیدا کر رہا ہے جب کہ افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں۔ نیٹو ملٹری کمیٹی کے چیرمین جنرل پیٹر نے اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں خطے کی سلامتی صورتحال اور دوطرفہ امور پر […]

  • پارلیمنٹ سے غیرت کے نام پر قتل کی روک تھام کا بل منظور

    اسلام آباد: ملت +‌مانیٹرنگ … پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں غیرت کے نام پر قتل اور زنا بالجبر کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور کرلیا گیا جب کہ بل کے تحت غیرت کے نام پر قتل کرنے والے کو عمر قید ہوگی جس کی سزا میں کوئی کمی نہیں کی جاسکے گی۔ پارلیمنٹ […]

  • عالمی برادری کشمیریوں کی حمایت کرے، ملیحہ لودھی

    بھارت کشمیریوں کے حق خودارادیت کے بارے میں سلامتی کونسل کی قراردادوں سے مسلسل انحراف کررہا ہے، پاکستان کی مستقبل مندوب ملیحہ لودھی کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اظہارخیال نیویارک (آئی این پی )اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر کا جلد ازجلد حل وقت کا […]