وفاقی خبریں

وزارت داخلہ نےتمام مکاتب فکر کا اجلاس طلب کرلیا

  • وزارت داخلہ نےتمام مکاتب فکر کا اجلاس طلب کرلیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) دھرنا ختم کرانے کیلئے مذاکرات پر مذاکرات کئے گئے۔ راجہ ظفر الحق کی رہائشگاہ پر قائدین نے کئی بار سر جوڑے لیکن ڈیڈلاک ختم نہ ہو سکا۔ وزیر داخلہ نے تمام مکاتب فکر کے مرکزی علماء کا اجلاس بلا لیا ہے۔ اس […]

  • افغانستان کا دیرینہ تنازعہ طاقت کے ذریعے حل نہیں کیا جاسکتا؛اعزاز چوہدری

    افغانستان کا دیرینہ تنازعہ طاقت کے ذریعے حل نہیں کیا جاسکتا؛اعزاز چوہدری اسلام آباد:(م،لت آن لائن) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے افغانستان میں قیام امن سے متعلق پاکستان کی جانب سے عالمی کوششوں کی بھر پور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کا دیرینہ تنازعہ طاقت کے زریعے […]

  • حکومت دھرنے کا پر امن حل چاہتی ہے، وزیر مملکت مریم اورنگزیب

    حکومت دھرنے کا پر امن حل چاہتی ہے، وزیر مملکت مریم اورنگزیب اسلام آباد؛ وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت کا مقصد صرف اور صرف امن ہے اس لیے دھرنے کا بھی پرامن طریقے سے حل چاہتے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسحاق ڈار پر جو جھوٹے الزامات لگے […]

  • وزیر داخلہ کی دھرنا ختم کرانے کی آخری کوشش

    وزیر داخلہ کی دھرنا ختم کرانے کی آخری کوشش اسلام آباد: (ملت آن لائن)وزیر داخلہ احسن اقبال نے مذاکرات سے دھرنا ختم کرانے کی آخری کوشش کے لئے انتظامیہ کو آپریشن 24گھنٹوں کیلئے مؤخر کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ مذہبی رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ شہریوں کی سہولت اورامن و امان کے قیام […]

  • مسلمان ثابت کرنے کے لئے کسی سے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں؛ احسن اقبال

    مسلمان ثابت کرنے کے لئے کسی سے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں؛ احسن اقبال اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہر مسلمان ناموس رسول کا معترف ہے۔ ہم سب اپنی ہزار زندگیاں بھی ان پر قربان کرنے کے لئے تیار ہیں،ہمیں خود کو مسلمان ثابت کرنے کے لئے کسی […]

  • این ایف سی ایوارڈ کا اعلان نہ کرنا غیر آئینی ہے؛ رضا ربانی

    این ایف سی ایوارڈ کا اعلان نہ کرنا غیر آئینی ہے؛ رضا ربانی اسلام آباد: (ملت آن لائن) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ کا اعلان نہ کرنا غیر آئینی ہے۔ حکومت کو این ایف سی ایوارڈ میں توسیع کے لئے سینیٹ سے اجازت لینا ہوگی۔ سینیٹ کو […]