دلچسپ خبریں

چینی نوجوان کی 25 آئی فون ایکس کے ساتھ لڑکی کو شادی کی پیشکش

  • چینی نوجوان کی 25 آئی فون ایکس کے ساتھ لڑکی کو شادی کی پیشکش بیجنگ:(ملت آن لائن) چین کے ایک ویڈیو گیم ڈیزائنر نے اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرتے ہوئے انہیں ایک دو نہیں بلکہ پورے 25 آئی فون ایکس تحفے میں دیئے اور انہیں دیکھ کر لڑکی نے بے ساختہ ہاں کردی […]

  • گردن کو 180 ڈگری تک گھمانے والا پاکستانی لڑکا

    گردن کو 180 ڈگری تک گھمانے والا پاکستانی لڑکا غیر معمولی لچک کے حامل پاکستانی بچے نے اپنی گردن کو 180 ڈگری تک گھما کر پوری دنیا کو حیران کردیا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ محمد سمیر کو خدا […]

  • میکسیکو میں موت کی پوجا کا عجیب مذہب

    میکسیکو میں موت کی پوجا کا عجیب مذہب میکسکو:(ملت آن لائن) میکسیکو اور وسطی امریکہ میں ایک نیا مذہب تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے جس میں لوگ موت کی دیوی سینٹا موئرٹے کی پوجا کرتے ہیں اور اب تک اس کے پجاریوں کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہوچکی ہے۔ حالیہ برسوں میں تیزی […]

  • مصری شوہر کو زن مریدی مہنگی پڑگئی

    مصری شوہر کو زن مریدی مہنگی پڑگئی قاہرہ:(ملت آن لائن) شوہر کی جانب سے گھر کے سارے کام خود کرنے پر مصری خاتون نے شادی کے 2 ہفتے بعد ہی طلاق کا مطالبہ کر دیا۔ ایسا بہت کم ہی دیکھنے میں آتا ہے مرد گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹائیں لیکن یقیناً ہر عورت کا […]

  • روسی نوجوان کا پیدائش سے پہلے مریخ پر رہنے کا دعویٰ

    روسی نوجوان کا پیدائش سے پہلے مریخ پر رہنے کا دعویٰ ماسکو:(ملت آن لائن) روس کے ایک نوجوان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پیدائش سے پہلے مریخ پر رہتا تھا اور زمین پر اس کا دوسرا جنم ہے۔20 سالہ روسی لڑکے بورسکا نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ مریخ کا رہائشی ہے جب کہ […]

  • مرد دوپہر کے وقت چڑچڑے کیوں ہوتے ہیں ؟تازہ تحقیق

    مرد دوپہر کے وقت چڑچڑے کیوں ہوتے ہیں ؟ سڈنی: (ملت آن لائن) ایک تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے کہا ہے کہ دوپہر 2 بجے کے قریب مرد کا مزاج صبح کی نسبت گراوٹ کا شکار ہو جاتا ہے ۔ سینکڑوں افراد کے دماغوں کا دن کے مختلف اوقات میں سکین کیا گیا جس سے […]