دلچسپ خبریں

سعودی عرب میں پولیس مقابلے کے دوران مشتبہ دہشت گرد ہلاک

  • ریاض (ملت + آئی این پی) سعودی عرب میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں مطلوب شخص کوگولی مار کر ہلاک کر د یاگیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر دہشت گردانہ سرگرمیوں میں مطلوب شخص کو ملک کے مشرقی صوبے میں گولی مار کر ہلاک کر دیا […]

  • خصوصی آپریشن میں 71 کرد عسکریت پسند کو ہلاک کر دیا، ترک فوج کا دعویٰ

    انقرہ (ملت + آئی این پی) ترک فوج نے خصوصی آپریشن میں 71 کرد عسکریت پسند کو ہلاک کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران شام میں کرد عسکریت پسندوں کے خلاف کیے گئے خصوصی فوجی آپریشن میں 71مشتبہ افراد کو ہلاک کر […]

  • اسد رجیم کے ہوتے ہوئے شام میں انتخابات نہیں ہوسکتے،اقوام متحدہ

    نیویارک (ملت + آئی این پی) شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن دی میستورا نے کہا ہے کہ اسد رجیم کے اقتدار میں رہتے ہوئے شام میں شفاف انتخابات کا کوئی امکان نہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کے لیے عالمی امن مندوب نے ان خیالات کا اظہار نیویارک میں ایک انٹرویو […]

  • سابق مصری وزیراعظم کی اہلیہ یتیموں پر تشدد میں ملوث نکلی

    قاہرہ (ملت + آئی این پی) سابق مصری وزیراعظم کی اہلیہ یتیموں پر تشدد میں ملوث نکلی جس پر عدالت نے ڈاکٹر عاطف عبید کی اہلیہ ڈاکٹر نجد محمد خمیس کو تحقیقات کے لیے طلب کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر میں استغاثہ نے ایک سابق وزیر اعظم ڈاکٹر عاطف عبید کی اہلیہ ڈاکٹر نجد […]

  • سعودی عرب عمرہ اور حج کیلئے اگلے ماہ ای ویزا جاری کرے گا

    ریاض (ملت + آئی این پی) سعودی عرب حج اور عمرے کیلئے ای ویزا اگلے مہینے سے شروع کرے گا، پاکستانی حج و عمرہ کمپنیاں سعودی کمپنیوں کی منظوری سے ای نمبر جاری کریں گی، جن کی بنیاد پر ویزے سعودی قونصل خانہ جاری کرے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

  • مصری تاریخ کی اہم ترین دریافت،ماہرین نے عظیم ترین حکمران کا مجسمہ تلاش کرلیا

    قاہرہ (ملت + آئی این پی) ماہرین نے تاریخ کی اہم ترین دریافت کرتے ہوئے مصر کے عظیم ترین حکمران کا مجسمہ تلاش کرلیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ دیو قامت مجسمہ مصری دارالحکومت قاہرہ کی ایک کچی بستی سے ملا ہے جس کے بارے میں مانا جارہا ہے کہ یہ لگ بھگ تین […]