دلچسپ خبریں

پابندیوں میں توسیع جوہری معاہدے کی خلاف ورزی: ایران

  • تہران: (ملت+آئی این پی) ایران کے سپریم لیڈ ر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ امریکا اگر ایران پر پابندیوں میں دس سال کی توسیع کرتا ہے تو یہ ایران جوہری معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی اور ایران اس کا بھر پور جواب دے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران […]

  • شامی حکومت کی حمایت ہماری ترجیح ہے، مصر

    قاہرہ: (ملت+اے پی پی) مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے حکمران کی حمایت کرتا ہے کیونکہ انتہا پسندی سے مقابلے کے لیے ان کے اقتدار کا مستحکم ہونا ضروری ہے۔انہوں نے پرتگالی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو میں کہا کہ ہماری ترجیح قومی فوجوں کی حمایت ہے۔ مثال […]

  • کویت کی جانب سے دوحہ اجلاس میں ایران کے موقف کی حمایت

    دوحہ: (ملت+اے پی پی) کویت کے نائب وزیر پیٹرولیم طلال العذبی نے دوحہ میں منعقد ہونے والے اوپیک تنظیم کے حالیہ اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار اور موقف فعال اور تعمیری قرار دیا۔قطری ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق، کویت کے نائب وزیر پٹرولیم طلال العذبی نے جمعرات کو دوحہ میں منعقد ہونے […]

  • شام کے معاملہ پر اقوام متحدہ کے منصوبے کی ناکامی کا اعتراف

    نیویارک: (ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ شام کے بحران کا جاری رہنا اس ادارے کی ناکامی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے سی این این کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ شام کے بحران کا ختم نہ ہونا اور مسلسل تشدد کا جاری […]

  • فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر میں تیزی

    غزہ: (ملت+اے پی پی) اسرائیلی حکومت عالمی اداروں کی قراردادوں کی پروا کئے بغیر بیت المقدس میں مزید یہودی بستیاں تعمیر کرنے جا رہی ہے۔فسطین کے انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور بین الاقوامی برادری کے ردعمل کو نظرانداز کرتے ہوئے بیت المقدس میں یہودیوں کے […]

  • ایران؛ بھاری پانی کی پیداوار میں اضافہ ایٹمی معاہدے کے مطابق، امریکا

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران میں بھاری پانی کی تیاری کا عمل جامع ایٹمی معاہدے کے تحت انجام پا رہا ہے۔جان کربی کا کہنا تھا کہ ایران میں بھاری پانی کی پیداوار میں اضافہ اور دوسرے ملکوں کو فروخت، جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف […]