دلچسپ خبریں

عراقی وزیراعظم نے موصل آپریشن روکنے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا

  • بغداد(ملت + آئی این پی) عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے موصل آپریشن روکنے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موصل میں داعش کے قبضے کے خلاف جاری فوجی آپریشن روکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،موصل معرکے کو اس کے منطقی انجام تک ہرصورت میں پہنچایا جائے گا۔غیر […]

  • حوثیوں نے مسجد سے مکہ کی جانب بیلسٹک میزائل داغا تھا، اتحادی ترجمان

    ریاض(آئی این پی )سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمدالعسیری نے کہا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں اور ان کے اتحادیوں نے یمن کے شمالی شہر صعدہ میں واقع ایک مسجد سے مقدس شہر مکہ مکرمہ کی جانب بیلسٹک میزائل داغا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقبریگیڈئیر جنرل […]

  • ترکی ،پی کے کے کی جانب سے مارٹر گولے کے حملے میں 3فوجی جاں بحق ، 5زخمی

    انقرہ(ملت + آئی این پی)ترکی میں دہشتگرد تنظیم پی کے کے کی جانب سے مارٹر گولے کے حملے میں 3فوجی جاں بحق اور 5زخمی ہوگئے ۔ترک میڈیا کے مطابق ضلع حقاری کی تحصیل چوکورجا میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی جانب سے مارٹر گولے کے حملے میں تین فوجی شہید جبکہ 5 زخمی […]

  • یمن کے حوثی باغیوں کا مکہ پر میزائل حملہ ڈیڑھ ارب مسلمانوں پر حملہ ہے،امام کعبہ

    مکہ مکرمہ(ملت + آئی این پی)امام کعبہ اور حرمین شریفین کی نگراں کمیٹی کے چیئرمین الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے میزائل سے صرف مکہ معظمہ کو نشانہ بنانے کا سنگین جرم نہیں کیا کہ مکہ مکرمہ پرحملہ کرکے ڈیڑھ ارب مسلمانوں پر حملہ کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا […]

  • بغاوت کرنیوالوں کی سزائے موت کیلئے سفارش کریں گے،ترک صدر

    انقرہ(آئی این پی)ترک صدررجب طیب اردوگان نے کہاہے کہ بغاوت میں ملوث افراد کی سزائے موت کے لیے پارلیمنٹ سے منظوری کی سفارش کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت یہ تجویز پارلیمنٹ میں لے کر جائے گی۔ یقین ہے کہ پارلیمنٹ میں […]

  • یمن، اتحادی افواج کے فضائی حملے میں باغیوں سمیت60افراد ہلاک،متعد دزخمی

    صنعاء(ملت + آئی این پی) یمن کے جنوب مغربی صوبے تعز میں سعودی اتحاد کے فضائی حملے میں باغیوں سمیت 60افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتحادی فضائیہ نے الحدیدہ کے علاقے زیدیہ میں باغیوں کے زیر استعمال ایک عمارت کو نشانہ بنایا جس میں باغیوں اور قیدیوں سمیت60افراد ہلاک […]