دلچسپ خبریں

عراقی پارلیمنٹ کا شراب بنانے، فروخت اور درآمد کرنے پر پابندی لگانے کے حق میں فیصلہ

  • بغداد(ملت + آئی این پی)عراقی پارلیمنٹ نے شراب بنانے، فروخت اور درآمد کرنے پر پابندی لگانے کے فیصلے کی حمایت کردی ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق عراق کی پارلیمان نے شراب بنانے، فروخت اور درآمد کرنے پر پابندی لگانے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔شراب پر پابندی کے حامیوں نے ملک کے آئین کا حوالہ دیتے […]