دلچسپ خبریں

سعودی عرب ماسکو میں ریسرچ سنٹر کھولے گا

  • ریاض۔(ملت آن لائن) سعودی وزیرتوانائی خالد الفالح نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب 9نومبر کو ماسکو میں سعودی روسی مرکز برائے پٹرول و گیس ریسرچ کا افتتاح کرے گا۔سعودی اخبار کے مطابق انہوں نے کہا کہ روسی کمپنی سی بور ،سعودی کمپنی آرامکو، چینی کمپنی سینوبک اور فرانسیسی کمپنی ٹوٹل سعودی عرب میں ایک […]

  • ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر کے نام شاہ سلمان کا خصوصی مکتوب

    ریاض ۔ (ملت آن لائن) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کو دستی مکتوب ارسال کیا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق ایوان شاہی کے مشیر شہزادہ ترکی بن محمد بن فہد بن عبدالعزیزنےگزشتہ روز مہاتیر محمد سے ملاقات کر کے شاہی مکتوب اور شاہ سلمان و ولی عہد […]

  • سعودی شہریوں کیلئے ائیرپورٹ ویزہ منسوخ نہیں کیاگیا، ترک حکام

    ریاض ۔ (ملت آن لائن) ترک حکومت نے کہا ہے کہ سعودی شہریوں کیلئے ایئرپورٹ ویزہ منسوخ نہیں کیا گیا۔سعودی اخبار کے مطابق یہ یقین دہانی ترک ایئرلائنز اور ریاض میں ترک سفارتخانے کے عہدیداروں نے ان اطلاعات کے جواب میں باقاعدہ بیان جاری کرکے کی ہے۔ جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ترکی […]

  • 2.5 ارب ڈالر کی مالیت سے سعودی چینی روسی انوسٹمنٹ فنڈ کا قیام

    ریاض ۔(ملت آن لائن) روسی انوسٹمنٹ فنڈ نے اعلان کیا ہے کہ چین ، روس انوسٹمنٹ فنڈ میں سعودی عرب 500 ملین ڈالر کا شراکت دار بن گیا۔ اس کی بدولت فنڈ کی کل مالیت 2.5ارب ڈالر ہوگئی۔ روس کے خبر رساں ادارے نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ چین اور روس مذکورہ […]

  • سعودی عرب خام تیل کی برآمدات میں پہلے نمبر پر

    ریاض۔(ملت آن لائن) برطانوی کمپنی برٹش پٹرولیم نے کہا ہے کہ 2017ء کے دوان سب سے زیادہ خام تیل سعودی عرب نے برآمد کیا۔ برطانوی کمپی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے 2017 ء کے دوران یومیہ 8033.4 ملین بیرل پٹرول برآمد کر کے دنیا بھر میں پٹرول برآمد کرنے […]

  • عالمی برادری نے اسرائیلی بستیاں نہ رکوا کر اپنا اعتبارکھودیا، فلسطین

    رملّہ ۔ (ملت آن لائن) فلسطینی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری نے ہمارے علاقوں میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر نہ رکوا کر اپنا اعتبار ختم اور دو ریاستی فارمولے کو بے معنی بنا دیا ہے۔ دفترخارجہ نے عرب علاقوں پر اسرائیل کے ناجائز قبضے، یہودی بستیوں کی تعمیر، اس کی منصوبہ بندی، فنڈنگ […]