ٹاپ اسٹوری

من گھڑت خبر فیڈ کیا جانا قومی سلامتی کے منافی ہے، کور کمانڈرز کا اظہار تشویش

  • راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں ملک کی مجموعی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مسلح افواج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر بھی اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]