ٹاپ اسٹوری

سپریم کورٹ؛ الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور

  • سپریم کورٹ؛ الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف درخواستوں پر اعتراضات مسترد کرتے ہوئے سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم […]

  • اپوزیشن کا بل قومی اسمبلی میں بھارے اکثریت سے مسترد، نواز شریف پارٹی لیڈر رہ سکیں گے

    اپوزیشن کا بل قومی اسمبلی میں بھارے اکثریت سے مسترد، نواز شریف پارٹی لیڈر رہ سکیں گے اسلام آباد: (ملت آن لائن) قومی اسمبلی نے پیپلز پارٹی کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل مسترد کر دیا، یہ بل کسی بھی نااہل شخص کو سیاسی جماعت کا سربراہ بننے سے روکنے کیلئے نوید قمر کی جانب سے […]

  • نائیجیریا میں مسجد میں خودکش دھماکا، 50 افراد جاں بحق

    نائیجیریا میں مسجد میں خودکش دھماکا، 50 افراد جاں بحق کانو:(ملت آن لائن) نائیجیریا کی ریاست اداماوا کے شمال مشرقی علاقے موبی میں ایک مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 50 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ترجمان اتھمان ابوبکر نے واقعے میں 50 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ پولیس ترجمان نے […]

  • سپریم کورٹ نے اسلام آباد دھرنے کا نوٹس لے لیا

    سپریم کورٹ نے اسلام آباد دھرنے کا نوٹس لے لیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں مذہبی جماعت کے دھرنے کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں 16 روز سے جاری دھرنے کا نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ سے دھرنے کے خاتمہ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تفصیلات طلب […]

  • اسلام آباد: حکومت اور دھرنا وفد کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت نہ ہو سکی

    اسلام آباد: حکومت اور دھرنا وفد کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت نہ ہو سکی اسلام آباد(ملت آن لائن)فیض آباد انٹرچینج پر گزشتہ 15 روز سے جاری دھرنا ختم کرانے کے لئے حکومت اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات میں کوئی مثبت پیش رفت نہ ہوسکی۔ پنجاب ہاؤس میں ڈھائی گھنٹے تک بات چیت کا […]

  • اسلام آباد دھرنا ختم کرانے کیلئے تمام مکاتب فکر کے علما کی بیٹھک آج ہوگی

    اسلام آباد دھرنا ختم کرانے کیلئے تمام مکاتب فکر کے علما کی بیٹھک آج ہوگی اسلام آباد:(ملت آن لاین) اسلام آباد میں دھر نا پندرہویں روز بھی جاری ہے۔ وزارت داخلہ نے دھرنا ختم کرانے کیلئے تمام مکاتب فکر کے علما کا اجلاس آج طلب کر لیا، مظاہرین نے وزیر قانون کے استعفی تک مذاکرات […]

  • کوئی عدالتی فیصلہ میرا اور عوام کا تعلق نہیں توڑ سکتا، نوازشریف کا ایبٹ آباد جلسے سے خطاب

    کوئی عدالتی فیصلہ میرا اور عوام کا تعلق نہیں توڑ سکتا، نوازشریف کا ایبٹ آباد جلسے سے خطاب ایبٹ آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ میرا اور عوام کا تعلق کوئی عدالتی فیصلہ نہیں توڑ سکتا۔ ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ عوام کو دیکھ کر […]

  • احسن اقبال کی انتظامیہ کو آپریشن 24 گھنٹے کیلئے موخر کرنے کی ہدایت

    احسن اقبال کی انتظامیہ کو آپریشن 24 گھنٹے کیلئے موخر کرنے کی ہدایت اسلام آباد:(ملت آن لائن) آپریشن سے ایک گھنٹہ پہلے حکومت نے یوٹرن لے لیا۔ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے انتظامیہ کو آپریشن 24 گھنٹے کے لئے موخر کرنے کی ہدایت کر دی۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہائیکورٹ کے فیصلے […]