دربار صحافت

طلبا تنظیمیں اور یونینز .. کالم خورشید ندیم

  • طلبا تنظیمیں اور یونینز .. کالم خورشید ندیم دارالعلوم دیوبند نے حال ہی میں اپنے طلبا کے لیے ایک ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔میرے نزدیک اس میں ہم سب کے لیے بہت روشنی ہے۔ دارالعلوم کے بارے میں ہم جا نتے ہیں کہ یہ مادرِ علمی برصغیر میں ابھرنے والے خاص سیاسی، دعوتی اور علمی […]

  • نوازشریف کی نئی آزمائش … کالم خورشید ندیم

    نوازشریف کی نئی آزمائش … کالم خورشید ندیم جوش کا اظہار ہو چکا۔نوازشریف صاحب کے لیے اب اگلا مرحلہ ہوش کی آزمائش کا ہے۔ ن لیگ بدستور ایک مخمصے کی گرفت میں ہے۔وہ سازش کا ذکر کرتی ہے مگر ذمہ داران کا نام نہیں لے سکتی۔شاید کبھی نہ لے سکے۔ووٹ کے تقدس کا سوال جب […]

  • حلقہ این اے120 کا معرکہ۔۔مزمل سہروردی

    مسلم لیگ (ن) کو یہ بات سمجھنی چاہیے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ 120 کا انتخاب ہار جانا ان کے لیے زہر قاتل ہو گا۔ لیکن اس میں جیت ان کے لیے کوئی بڑی سیاسی کامیابی نہیں ہو گی۔ مطلب ہارنا موت لیکن جیتنے سے زندگی نہیں ملے گی۔ نواز شریف اس وقت جن مشکلات […]

  • شاہد خاقان عباسی اور وزارت عظمیٰ کے چیلنجز۔۔مزمل سہروردی

    شاہد خاقان عباسی ایک مشکل وقت میں وزیر اعظم بنے۔ وزارت عظمیٰ ان کے لیے کانٹوں کی سیج سے کم نہ تھی۔ وہ نواز شریف کی نا اہلی کے نتیجے میں وزیر اعظم بن رہے تھے۔ ان کے وزیر اعظم بننے پر ان کی جماعت میں بھی اتفاق رائے نہیں تھا۔ ان کی جماعت نے […]

  • پیپلزپارٹی اور اسٹبلشمنٹ تاریخی تناظر میں۔۔مزمل سہروردی

    سب نظریں آصف زرداری کی طرف ہیں۔ مسلم لیگ (ن) پریشان ہے۔ انہیں انداذہ ہی نہیں تھا کہ وہ صدارت کی پیشکش بھی ٹھکرا دیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے خیال میں تو تھا کہ ان کے پاس آصف زرداری کودینے کے لئے بہت کچھ ہے وہ مانگ کر تو دیکھیں۔اس لئے ڈیل تو ہو […]

  • ن لیگی قیادت میں سوچ کا اختلاف۔۔مزمل سہروردی

    مسلم لیگ (ن) کے اندر کوئی مفاد کی جنگ نہیں ہورہی۔ لیڈرآپس میں شراکت اقتدار پر نہیں لڑ رہے۔ وزارتوں کی بندر بانٹ پر کوئی لڑائی نہیں ہے۔ سوچ اور نظریہ کی لڑائی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی سینئر لیڈر شپ میں سوچ اور نظریہ کا اختلاف بڑھ گیا ہے۔ ایک طرف مفاہمت کی سوچ […]