دربار صحافت

راشد بٹ کی یاد میں…تحریر سید عباس اطہر

  • بعض موتیں انسان کو زندگی سے ڈرا دیتی ہیں۔ وہ اپنے آپ پر تو اعتماد کھوتا ہی ہے اسے اپنے ساتھ تعلق اور محبت کے رشتوں میں بندھے ہوئے ہر شخص کے بارے میں یہ خوف بھی آنے لگتا ہے کہ پتہ نہیں وہ چند منٹوں، گھنٹوں، دنوں، ہفتوںیا مہینوں کے بعد کہیں آس پاس […]

  • اظہر سہیل،نارنگ منڈی سے نارنگ منڈی تک…تحریر سید عباس اطہر

    محترمہ بینظیر بھٹو وزیراعظم تھیں، آصف علی زرداری صاحب پورے زوروں پر تھے اور اظہر سہیل مرحوم کا بوجھ زمین بڑی مشکل سے سہہ رہی تھی۔ اس زمانے میں وہ ایک معاصر اخبار کے راولپنڈی ایڈیشن کا ایڈیٹر تھا۔ تبادلوں، برطرفیوں اور معطلیوں کا شغل کر رہا تھا۔ایک رات اس کے رویے سے تنگ آئے […]

  • موت کی دہشت گردی….تحریر سید عباس اطہر

    موت برحق ہے لیکن طاہر مقبول ملک کے حوالے سے تو موت کو’’ دہشت گرد‘‘ ہی کہا جا سکتا ہے۔ خدا جانے وہ اتنی جلدی کیوں مطلوب تھا۔ کوئی دو ماہ پہلے وہ میرے پاس چھٹی کی درخواست لے کر آیا۔ وہ تین ماہ کیلئے امریکہ جانا چاہتا تھا۔ میں نے اسے ایک پرانی کہاوت […]

  • صاحبزادہ سید خورشید گیلانی… تحریر سید عباس اطہر

    صاحبزادہ سید خورشید احمد گیلانی سے میری آخری ملاقات گنگا رام ہسپتال میں ہوئی۔ انہیں آکسیجن لگی ہوئی تھی، چہرہ مرجھا چکا تھا اور جسم سوکھ چکا تھا۔ موت ان کے سرہانے کھڑی دکھائی دیتی تھی لیکن وہ مقابلہ کر رہے تھے۔ بیڈ کے قریب بیٹھ کر ان کا چھوٹا بھائی انہیں اخبار پڑھ کر […]

  • سویٹ ، حسنین جاوید۔۔۔تحریر سید عباس اطہر

    موت کی نیند سویا ہوا حسنین جاوید بہت خوبصورت لگتا تھا کہ پھر مجھے یوں لگا جیسے مجھے اس کا ایک مخصوص لفظ اسی کی محبت بھری مترنم سی آواز میں بار بار سنائی دے رہا ہے۔ ’’سویٹ!‘‘ ہر ملنے والے کیلئے اس کا تکیہ کلام تھا۔ چند چھوٹے چھوٹے وقفوں کے سوا وہ ہر […]

  • امتیاز سپرا۔۔’’ون فار دی روڈ‘‘۔۔تحریر سید عباس اطہر

    یہ اچانک مر جانے والے لوگ اپنے دوستوں اور جاننے والوں میں عجیب قسم کا خوف و ہراس پیدا کر جاتے ہیں۔ امتیاز سپرا لاہور کی سماجی اور صحافتی زندگی کا ایک ہنگامہ خیز کردار تھے۔ وہ دنیا کے ہر موضوع پر گفتگو کرتے اور ہمیشہ اپنی بات پر اڑ جاتے۔ نتیجہ یہ نکلتا کہ […]