خیبر پختونخوا خبریں

عمران خان، یو ٹرن کے ماسٹر ہیں ،دانیال عزیز

  • عمران خان:(آئی این پی )مسلم لیگ کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان یو ٹرن کے ماسٹر ہیں، وہ گھوڑا ،اسپتال اور گھر کے معاملے میں بھی یو ٹرن لے چکے ہیں۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک طرف افتخار چوہدری کی عدالت […]

  • پشاور،ڈاکٹروں کی ہڑتال سے مریض بے حال، لواحقین کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے سامنے احتجاج

    پشاور(آئی این پی) پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کے لواحقین نے ڈکٹروں کی ہڑتال کیخلاف ہسپتال کے سامنے احتجاج کر کے روڈ بلاک کر دی۔تفصیلات کے مطابق صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں حکومت کی جانب سے لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کے بعد ڈاکٹر دوسرے روز بھی ہڑتال پر ہیں جس […]

  • پشاورپولیس کا سرچ آپریشن 31 مشتبہ افراد زیر حراس

    پشاور: (اے پی پی)پشاورپولیس نے اندرون شہر سرچ آپریشن کے دوران 31 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ قمار بازی کے اڈوں پربھی چھاپے مارے گئے۔پولیس کے مطابق تھانہ کوتوالی کی حدود میں اندرون گنج کے علاقہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران ایک افغان باشندے سمیت 31 مشتبہ افرادکو حراست میں […]

  • امیر مقام کیخلاف ایف آئی آر درج نہیں کرائینگے، پرویز خٹک

    پشاور:(آئی این پی )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے مشیر امیر مقام کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کرائی جائے گی۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ہڑتالی ڈاکٹروں سے یک جہتی کا اظہار کرنے والے امیر مقام کے خلاف پرچہ کٹانے کی […]

  • پشاور:تاجر رہنما حاجی حلیم جان کو قصہ خوانی بازار میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    پشاور: (اے پی پی)پشاورمیں معروف بزرگ تاجررہنما حاجی حلیم جان کو قصہ خوانی بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ عینی شاہدین کے مطابق حاجی حلیم جان بازار میں موجود تھے اسی اثناء میں ایک نوجوان نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے ۔ زخمی تاجر رہنما کو […]

  • خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی نجکاری نہیں کریں گے ؛عمران خان

    پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری اور پشاور کے ہسپتالوں میں ریفارمز ایکٹ میں فرق ہے ، خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی نجکاری نہیں بلکہ اصلاح کر رہے ہیں ۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ کو ڈاکٹروں کے مظاہرے میں شرکت کرنے پر وزیر اعظم […]